Would you like to react to this message? Create an account in a few clicks or log in to continue.



 
HomeHome  PortalPortal  GalleryGallery  Latest imagesLatest images  SearchSearch  RegisterRegister  Log inLog in  

 

 مجھے اللہ سے شرم آرہی ہے

Go down 
5 posters
AuthorMessage
Munawar
معاون
Munawar


Posts : 72
Join date : 29.11.2010
Age : 40
Location : okara

مجھے اللہ سے شرم آرہی ہے Empty
PostSubject: مجھے اللہ سے شرم آرہی ہے   مجھے اللہ سے شرم آرہی ہے EmptyTue Nov 30, 2010 9:17 pm

خلیفہ سلیمان بن عبد الملک کا بھائی خلیفہ ہشام بن عبد الملک بن مروان بیت اللہ شریف کے حج کو آیا- طواف کے دوراں میں اس کی نگاہ زاہد و متقی اور

عالم ربانی سالم بن عبداللہ بن عمر رض پر پڑی جو اپنا جوتا ہاتھ میں اٹھائے ہوئے خانہ کعبہ کا طواف کررہے تھے- ان کے اوپر ایک کپڑا اور ایک عمامہ تھا

جس کی قیمت 13 درھم سے زیادہ نہیں تھی-

خلیفہ ہشام نے کہا:

"کوئی حاجت ہو تو فرمائے"-

سالم بن عبداللہ رض نے کہا:

" مجھے اللہ سے شرم آرہی ہےکہ میں اس کے گھر میں ہوتے ہوئے کسی اور کے سامنے دست سوال دراز کروں"-

یہ سننا تھا کہ خلیفہ کے چہرے کا رنگ سرخ ہونے لگا- اس نے سالم بن عبداللہ رض کے جواب میں اپنی سبکی محسوس کی- جب سالم بن عبداللہ حرم

شریف سے باہر نکلے تو وہ بھی ان کے پیچھے ہی حرم سے نکل پڑا اور راستہ میں ان کے سامنے آکر کہنے لگا:

" اب تو آپ بیت اللہ سے باہر نکل چکے ہیں ، کوئی حاجت ہو تو فرمائيں (بندہ حاضر ہے)"-

سالم بن عبداللہ گویا ہوئے:

" آپ کی مراد دنیاوی حاجت سے ہے یا اخروی حاجت سے؟!"-

خلیفہ ہشام نے جواب دیا:

"اخروی حاجت کو پورا کرنا تو میرے بس میں نہیں؛ البتہ دنیاوی ضرورت پوری کرسکتا ہوں؛ فرمائيں-

سالم بن عبداللہ کہنے لگے:

" میں نے دنیا تو اس سے بھی نہیں مانگی ہے جس کی یہ ملکیت ہے- پھر بھلا میں اس شخص سے دنیا کیوں طلب کرسکتا ہوں جس کا وہ خود مالک

نہیں؟!"-

یہ کہ کر اپنے گھر کی طرف چل دیے اور ہشام بن عبدالملک اپنا سا منہ لے کر رہ گیا
Back to top Go down
khokher
Admin
khokher


Posts : 960
Join date : 26.11.2010
Location : LAHORE

مجھے اللہ سے شرم آرہی ہے Empty
PostSubject: Re: مجھے اللہ سے شرم آرہی ہے   مجھے اللہ سے شرم آرہی ہے EmptyWed Dec 01, 2010 7:46 am

jazak Allah
wah
Back to top Go down
http://myforum1.tk
ھارون رشید
ماہر
ماہر
ھارون رشید


Posts : 1369
Join date : 28.11.2010
Age : 50
Location : اوکاڑہ شریف

مجھے اللہ سے شرم آرہی ہے Empty
PostSubject: Re: مجھے اللہ سے شرم آرہی ہے   مجھے اللہ سے شرم آرہی ہے EmptyWed Dec 01, 2010 11:10 am

jaza
Back to top Go down
http://friends.canada-forum.net/index.htm
حسن رضا
محسن
محسن
حسن رضا


Posts : 463
Join date : 28.11.2010
Age : 32
Location : سلیمی چوک

مجھے اللہ سے شرم آرہی ہے Empty
PostSubject: Re: مجھے اللہ سے شرم آرہی ہے   مجھے اللہ سے شرم آرہی ہے EmptyThu Dec 02, 2010 7:30 am

ماشاءاللہ جزاک اللہ خیر

jaza
Back to top Go down
http://www.oururdu.com
Munawar
معاون
Munawar


Posts : 72
Join date : 29.11.2010
Age : 40
Location : okara

مجھے اللہ سے شرم آرہی ہے Empty
PostSubject: Re: مجھے اللہ سے شرم آرہی ہے   مجھے اللہ سے شرم آرہی ہے EmptyFri Dec 03, 2010 10:22 am

Allah ham sab ko Hadiat naseeb farmain
Back to top Go down
ملک بلال
Admin
ملک بلال


Posts : 714
Join date : 26.11.2010

مجھے اللہ سے شرم آرہی ہے Empty
PostSubject: Re: مجھے اللہ سے شرم آرہی ہے   مجھے اللہ سے شرم آرہی ہے EmptyMon Dec 06, 2010 8:12 pm

مجھے اللہ سے شرم آرہی ہے 112129
Back to top Go down
Sponsored content





مجھے اللہ سے شرم آرہی ہے Empty
PostSubject: Re: مجھے اللہ سے شرم آرہی ہے   مجھے اللہ سے شرم آرہی ہے Empty

Back to top Go down
 
مجھے اللہ سے شرم آرہی ہے
Back to top 
Page 1 of 1
 Similar topics
-
» نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی نو تلواریں
» تسبيحات حضرت فاطمہ رضي اللہ عنھا
» توہین رسالت اور حضرت عمرو بن عاص رضی اللہ عنہ
» کلام بابا فرید رحمت اللہ علیہ
»  عظمتَ و فضائل شہادت امام حسین رضی اللہ عنہ

Permissions in this forum:You cannot reply to topics in this forum
 :: اسلام :: تاریخ اسلام-
Jump to: