| یورپ میں شدید برفباری | |
|
Author | Message |
---|
ھارون رشید ماہر


Posts : 1369 Join date : 28.11.2010 Age : 45 Location : اوکاڑہ شریف
 | Subject: یورپ میں شدید برفباری Thu Dec 02, 2010 5:53 am | |
| پولینڈ میں شدید سردی کی وجہ سے درجہ حرارت منفی بیس ڈگری سینٹی گریڈ سے بھی کم ہونے کی وجہ سے آٹھ بے گھر افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ برطانیہ، فرانس اور سوئٹزلینڈ میں ہوائی اڈوں کو بند کر دیا گیا ہے جب کہ جرمنی اور سپین میں درجنوں پروازیں متاثر ہوئی ہیں۔ روس کے دارالحکومت ماسکو میں درجہ حرارت منفی تئیس اعشاریہ چھ سینٹی گریڈ تک گر گیا ہے جو سنہ انیس سو اکتیس کے بعد سے یکم دسمبر کا سب سے کم درجہ حرارت ہے۔ پولینڈ میں صورتحال اس سے بھی خراب ہے اور اس کے مشرقی شہر بیالسٹوک میں درجہ حرارت منفی چھبیس سینٹی گریڈ سے بھی نیچے چلا گیا ہے۔ پولینڈ میں شدید سردی کی وجہ سے آٹھ افراد کے ٹھٹھر کر ہلاک ہونے کے بعد پولیس عوام سے اپیل کر رہی ہے کہ وہ اپنے گرد و نواح پر نظر رکھیں اور بے گھر افراد کے بارے میں مطلع کریں۔ برطانیہ میں شدید سردی کی وجہ سے ہزاروں سکول بند کر دیے گئے ہیں اور ملک کے جنوبی حصوں میں پولیس کے مطابق ایسی صورتحال پہلے کبھی نہیں دیکھی ہے۔ برطانیہ میں شدید سردی کی وجہ سے ہزاروں سکول بند کر دیے گئے ہیں اور جنوبی کاؤنٹی سرے میں پولیس کے مطابق ایسی صورتحال پہلے کبھی نہیں دیکھی ہے۔ محکمہ موسمیات نے برطانیہ کے وسطی اور مشرقی حصوں میں شدید برفباری کی وراننگ جاری کی ہے۔ برفباری کی وجہ سے یورو سٹار ٹرین سروس کے ذریعے لندن سے پیرس اور برسلز سفر کرنے والے مسافروں کو گھنٹوں تاخیر کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ فرانس کے مشرقی علاقوں میں شدید برفباری کی وجہ سے ٹرکوں کے سفر پر پابندی عائد کر دی گئی ہے اور صرف ایک رات میں سات ہزار ٹرکوں کو سفر سے روک دیا گیا ہے۔ جرمنی میں شدید برفباری کی وجہ سے سڑکیں بند ہو گئی ہیں جس کی وجہ سے پروازیں منسوخ اور سکولوں کو بند کر دیا گیا ہے۔ جنوبی یورپ میں صورتحال بلکل مختلف ہے اور سائپرس میں یکم دسمبر کو درجہ حرارت تیس سینٹی گریڈ تھا۔ جرمن اخبار بِلڈ کا کہنا ہے کہ صدیوں بعد یکم دسمبر سب سے سرد دن تھا اور کچھ حصوں میں درجہ حرارت منفی اٹھارہ سینٹی گریڈ تک گر گیا ہے۔ یورپ میں شدید سردی کی وجہ سے توانائی کی طلب میں اضافہ ہونے کی وجہ سے توانائی کی مارکیٹوں میں قیمتیں بڑھ گئی ہیں۔ شمالی اٹلی میں شدید بارشوں کے بعد بدترین سیلاب آ گیا ہے جبکہ سول پروٹیکشن اتھارٹی نے مزید بارش کی پیشنگوئی کی ہے۔ روم کے دریائے ٹائبر میں صرف ایک دن میں پانی کی سطح میں ایک میٹر کی بلندی کی بعد سیلاب کا خدشہ ہے۔ جنوبی یورپ میں صورتحال بلکل مختلف ہے اور سائپرس میں یکم دسمبر کو درجہ حرارت تیس سینٹی گریڈ تھا۔ تصاویر کیلئے کلک کریں |
|
 | |
حسن رضا محسن


Posts : 463 Join date : 28.11.2010 Age : 27 Location : سلیمی چوک
 | Subject: Re: یورپ میں شدید برفباری Sun Dec 05, 2010 7:49 am | |
| ہارون بھائی اس شیئرنگ کا شکریہ |
|
 | |
نعیم محسن


Posts : 317 Join date : 29.11.2010
 | Subject: Re: یورپ میں شدید برفباری Sun Dec 05, 2010 12:07 pm | |
| پاکستان والوں نے یہ سب پڑھ سن کر ہی رزائیاں اور کمبل نکال لیے ہیں۔ ہاہاہاہا |
|
 | |
ھارون رشید ماہر


Posts : 1369 Join date : 28.11.2010 Age : 45 Location : اوکاڑہ شریف
 | Subject: Re: یورپ میں شدید برفباری Sun Dec 05, 2010 12:49 pm | |
| نعیم بھائی آپ کی طرف سردی کی کیا صورتحال ہے __________________________________________________________________________________________________  |
|
 | |
نعیم محسن


Posts : 317 Join date : 29.11.2010
 | Subject: Re: یورپ میں شدید برفباری Sun Dec 05, 2010 12:53 pm | |
| وہی جو جرمنی اور سوئٹزرلینڈ میں ہے۔ برف ہی برف اور سردی ہی سردی کاش یہاں بھی گلیوں میں گرم آنڈے بیچنے والے ہوتے۔ |
|
 | |
ھارون رشید ماہر


Posts : 1369 Join date : 28.11.2010 Age : 45 Location : اوکاڑہ شریف
 | Subject: Re: یورپ میں شدید برفباری Sun Dec 05, 2010 1:03 pm | |
| اللہ کریم آپ کو آپ کے پیاروں سمیت حفظ و امان میں رکھیں آپ خود کیوں نہیں یہ کام شروع کرتے __________________________________________________________________________________________________  |
|
 | |
نعیم محسن


Posts : 317 Join date : 29.11.2010
 | Subject: Re: یورپ میں شدید برفباری Sun Dec 05, 2010 1:06 pm | |
| آنڈے آپ دے دیا کریں۔ گرم کرکے میں بیچ دیا کروں گا۔ |
|
 | |
ھارون رشید ماہر


Posts : 1369 Join date : 28.11.2010 Age : 45 Location : اوکاڑہ شریف
 | Subject: Re: یورپ میں شدید برفباری Sun Dec 05, 2010 1:18 pm | |
| میرا انڈا آپ سے اٹھا یا نہیں جائیگا __________________________________________________________________________________________________  |
|
 | |
حسن رضا محسن


Posts : 463 Join date : 28.11.2010 Age : 27 Location : سلیمی چوک
 | Subject: Re: یورپ میں شدید برفباری Thu Dec 09, 2010 4:51 pm | |
| یہاں کیا انڈے بیچے جا رہے ہیں |
|
 | |
ھارون رشید ماہر


Posts : 1369 Join date : 28.11.2010 Age : 45 Location : اوکاڑہ شریف
 | Subject: Re: یورپ میں شدید برفباری Thu Dec 09, 2010 5:49 pm | |
| آپ کے کاروبار پر اثر پڑرہا ہے کیا __________________________________________________________________________________________________  |
|
 | |
حسن رضا محسن


Posts : 463 Join date : 28.11.2010 Age : 27 Location : سلیمی چوک
 | Subject: Re: یورپ میں شدید برفباری Sun Dec 12, 2010 7:16 am | |
| آپ کے ہوتے بھلا یہاں کوئی اور کاروبار کر سکتا ہے |
|
 | |
چن پردیسی معاون

Posts : 72 Join date : 27.11.2010 Location : Okara
 | Subject: Re: یورپ میں شدید برفباری Tue Dec 21, 2010 5:58 am | |
| |
|
 | |
خوشی مبتدی

Posts : 27 Join date : 29.11.2010 Age : 108
 | Subject: Re: یورپ میں شدید برفباری Tue Dec 21, 2010 2:46 pm | |
| برف ہٹائیں پلیزززززززززززززززززززززززززززززززززززززززززززززززز مجھے بخار ھے |
|
 | |
چن پردیسی معاون

Posts : 72 Join date : 27.11.2010 Location : Okara
 | Subject: Re: یورپ میں شدید برفباری Thu Dec 23, 2010 6:25 am | |
| یہاں تو بخار اتارنے کیلئے برف کی پٹیاں کرتے ہیں |
|
 | |
نعیم محسن


Posts : 317 Join date : 29.11.2010
 | |
 | |
ملک بلال Admin

Posts : 714 Join date : 26.11.2010
 | Subject: Re: یورپ میں شدید برفباری Fri Dec 24, 2010 2:34 am | |
| ماشاءاللہ یہ فیضان میاں لگتا ہے صاحب زادے ہیں آپ کے |
|
 | |
نعیم محسن


Posts : 317 Join date : 29.11.2010
 | Subject: Re: یورپ میں شدید برفباری Fri Dec 24, 2010 2:36 am | |
| جی بلال بھائی۔ یہ فیضان رضا ہے۔الحمدللہ |
|
 | |
ملک بلال Admin

Posts : 714 Join date : 26.11.2010
 | Subject: Re: یورپ میں شدید برفباری Fri Dec 24, 2010 2:44 am | |
| ماشاءاللہ بہت خوبصورت ہیں۔ اللہ تعالی خوشیوں بھری زندگی عطا فرماے |
|
 | |
نعیم محسن


Posts : 317 Join date : 29.11.2010
 | Subject: Re: یورپ میں شدید برفباری Fri Dec 24, 2010 2:49 am | |
| |
|
 | |
ھارون رشید ماہر


Posts : 1369 Join date : 28.11.2010 Age : 45 Location : اوکاڑہ شریف
 | Subject: Re: یورپ میں شدید برفباری Fri Dec 24, 2010 5:50 am | |
| - نعیم wrote:
- فیضان صاحب کی یہ فوٹو کچھ دن پہلے کی ہے۔ ہارون بھائی کی پوسٹ کے ثبوت کے طور پر حاضرہے۔

 چشم بدور اللہ کریم پیارے بیٹے کو لمبی صحت اور نیکیوں والی زندگی سے نوازیں __________________________________________________________________________________________________  |
|
 | |
نعیم محسن


Posts : 317 Join date : 29.11.2010
 | Subject: Re: یورپ میں شدید برفباری Fri Dec 24, 2010 9:47 am | |
| آمین ثم آمین ۔ ہارون بھائی۔ جزاک اللہ خیر۔ اللہ تعالی آپکو اس پرخلوص دعا کے بدلے اپنے پیاروں کے ہمراہ دائمی خوشیاں دے۔ آمین |
|
 | |
حسن رضا محسن


Posts : 463 Join date : 28.11.2010 Age : 27 Location : سلیمی چوک
 | Subject: Re: یورپ میں شدید برفباری Sun Jan 02, 2011 7:15 am | |
| آمین ثم آمین نعیم بھائی ابھی موسم کیسا ہے آپ کے ہاں |
|
 | |
نعیم محسن


Posts : 317 Join date : 29.11.2010
 | Subject: Re: یورپ میں شدید برفباری Sun Jan 02, 2011 9:11 am | |
| ھسن بھائی۔ ابھی بھی سردی کڑاکے کڈ رہی ہے۔ کچھ دن برفباری رکی تھی ۔ آج صبح سے پھر شروع ہے۔ |
|
 | |
ھارون رشید ماہر


Posts : 1369 Join date : 28.11.2010 Age : 45 Location : اوکاڑہ شریف
 | Subject: Re: یورپ میں شدید برفباری Sun Jan 02, 2011 9:56 am | |
| گرم انڈوں کا کوئی بستو بدند ہوا یا نہئیں __________________________________________________________________________________________________  |
|
 | |
نعیم محسن


Posts : 317 Join date : 29.11.2010
 | Subject: Re: یورپ میں شدید برفباری Sun Jan 02, 2011 10:02 am | |
| خود بستو بند کرکے کھانے میں وہ مزہ نہیں
جو گلی میں آواز لگا کر بیچنے والے سے خرید کر کھانے میں ہے |
|
 | |
حسن رضا محسن


Posts : 463 Join date : 28.11.2010 Age : 27 Location : سلیمی چوک
 | Subject: Re: یورپ میں شدید برفباری Mon Jan 03, 2011 7:20 am | |
| |
|
 | |
Sponsored content
 | Subject: Re: یورپ میں شدید برفباری  | |
| |
|
 | |
| یورپ میں شدید برفباری | |
|