Posts : 1369 Join date : 28.11.2010 Age : 50 Location : اوکاڑہ شریف
Subject: کیا آپ جاننا چاہتے ہیں Tue Dec 07, 2010 5:01 am
السلام و علیکم دوستو
اگر آپ یہ معلوم کرنا چاہتے ہیں کہ آپ کے نام پر کتنی سم چل رہی ہیں میسج میں اپنا شناختی کارڈ کا نمبر لکھ کر 668 پر سینڈ کریں یا پھر درج ذیل لنک سے آن لائین چیک کریں .... http://210.2.169.131:8000/app
khokher Admin
Posts : 960 Join date : 26.11.2010 Location : LAHORE
Subject: Re: کیا آپ جاننا چاہتے ہیں Tue Dec 07, 2010 12:24 pm
بہت شکریہ ہارون بھائی اچھا کیا بتادیا میرے نام پر ایک فالتو نمبر چل رہا ہےابھی اسکا بندوبست کرتا ہوں