Would you like to react to this message? Create an account in a few clicks or log in to continue.



 
HomeHome  PortalPortal  GalleryGallery  Latest imagesLatest images  SearchSearch  RegisterRegister  Log inLog in  

 

 کیا آپ یہ فولڈر بنا سکتے ہیں

Go down 
3 posters
AuthorMessage
ملک بلال
Admin
ملک بلال


Posts : 714
Join date : 26.11.2010

کیا آپ یہ فولڈر بنا سکتے ہیں Empty
PostSubject: کیا آپ یہ فولڈر بنا سکتے ہیں   کیا آپ یہ فولڈر بنا سکتے ہیں EmptyWed Dec 08, 2010 6:15 am

کیا آپ یہ فولڈر بنا سکتے ہیں 74898 مجھ سے ایک کام نہیں ہو رہا میں اپنے کمپیوٹر میں
CON
کے نام سے ایک فولڈر بنانا چاہ رہا ہوں، لیکن مجھ سے بن نہیں رہا کیا آپ بنا سکتے ہیں۔
اچھا چلیں اگر یہ فولڈر نہ بنے تو اس نام سے بنانے کی کوشش کریں
PRN
کیا آپ یہ فولڈر بنا سکتے ہیں 671780 اگر یہ بھی نہ بن سکیں تو پریشان مت ہوں۔ ذیل میں کچھ نام دے رہا ہوں آپ اپنے کمپوٹر میں ان میں سے کسی نام کا فولڈر نہیں بنا سکتے۔ اور نہ ہی کسی فائل کا یہ نام رکھ سکتے ہیں۔ ہے نا مزے کی بات

  • PRN
  • AUX
  • NUL
  • LPT1
  • COM1
Back to top Go down
ھارون رشید
ماہر
ماہر
ھارون رشید


Posts : 1369
Join date : 28.11.2010
Age : 50
Location : اوکاڑہ شریف

کیا آپ یہ فولڈر بنا سکتے ہیں Empty
PostSubject: Re: کیا آپ یہ فولڈر بنا سکتے ہیں   کیا آپ یہ فولڈر بنا سکتے ہیں EmptyWed Dec 08, 2010 10:56 am

یہ مزے کی بات نہیں ٹینشن کی بات ہے hamer
Back to top Go down
http://friends.canada-forum.net/index.htm
ملک بلال
Admin
ملک بلال


Posts : 714
Join date : 26.11.2010

کیا آپ یہ فولڈر بنا سکتے ہیں Empty
PostSubject: Re: کیا آپ یہ فولڈر بنا سکتے ہیں   کیا آپ یہ فولڈر بنا سکتے ہیں EmptyWed Dec 08, 2010 11:24 am

تو پھر اس ٹینشن کا کوئی حل بتائیں جلدی سے
Back to top Go down
ھارون رشید
ماہر
ماہر
ھارون رشید


Posts : 1369
Join date : 28.11.2010
Age : 50
Location : اوکاڑہ شریف

کیا آپ یہ فولڈر بنا سکتے ہیں Empty
PostSubject: Re: کیا آپ یہ فولڈر بنا سکتے ہیں   کیا آپ یہ فولڈر بنا سکتے ہیں EmptyWed Dec 08, 2010 11:47 am

فولڈر کا کوئی اور نام رکھ لیں
Back to top Go down
http://friends.canada-forum.net/index.htm
حسن رضا
محسن
محسن
حسن رضا


Posts : 463
Join date : 28.11.2010
Age : 32
Location : سلیمی چوک

کیا آپ یہ فولڈر بنا سکتے ہیں Empty
PostSubject: Re: کیا آپ یہ فولڈر بنا سکتے ہیں   کیا آپ یہ فولڈر بنا سکتے ہیں EmptyThu Dec 09, 2010 4:58 pm

اچھی چیز ہے بحئی anger
Back to top Go down
http://www.oururdu.com
Sponsored content





کیا آپ یہ فولڈر بنا سکتے ہیں Empty
PostSubject: Re: کیا آپ یہ فولڈر بنا سکتے ہیں   کیا آپ یہ فولڈر بنا سکتے ہیں Empty

Back to top Go down
 
کیا آپ یہ فولڈر بنا سکتے ہیں
Back to top 
Page 1 of 1
 Similar topics
-
» بغیر نام کے فولڈر بنانا

Permissions in this forum:You cannot reply to topics in this forum
 :: سائنس اور ٹیکنالوجی :: انفارمیشن ٹیکنالوجی :: کمپیوٹر سافٹ ویئر :: ٹپس اور ٹرکس-
Jump to: