Would you like to react to this message? Create an account in a few clicks or log in to continue.



 
HomeHome  PortalPortal  GalleryGallery  Latest imagesLatest images  SearchSearch  RegisterRegister  Log inLog in  

 

 ھمالیہ کی سرد چٹانوں میں

Go down 
3 posters
AuthorMessage
armansyed
معاون
armansyed


Posts : 58
Join date : 30.11.2010
Age : 73
Location : Jeddah, Saudi Arabia

ھمالیہ کی سرد چٹانوں میں  Empty
PostSubject: ھمالیہ کی سرد چٹانوں میں    ھمالیہ کی سرد چٹانوں میں  EmptySat Dec 11, 2010 9:41 am

پردیس میں اپنے دیس کی بہت یاد آتی ھے،!!!!!

کبھی کبھی میں خاموش بیٹھا اپنے وطن کو یاد کرتا ہوں، کبھی اپنے ملک کے ھمالیہ کی برف پوش چٹانوں سے لے کر سمندر کے کناروں کی مچلتی موجوں کے آپس کے اس رشتے کے بارے میں سوچتا ہوں، کہ دیکھنے میں تو ایک طویل فاصلہ ہے لیکن ان کا رشتہ ایک دوسرے سے بہت ہی قریب تر اور مضبوط جڑا ہوا ہے،!!!

وہ پہاڑوں کی جمی ہوئی دودہیہ برف آئی کہاں سے،؟؟؟؟ اسی سمندر سے،!!!!
اور یہ برف پگھل کر بہتی گئی کہاں پر،؟؟؟؟؟ اسی سمندر میں،!!!!!!

کاش ہم اپنے پیارے وطن کے ان قدرتی وسائل کے حسین مناظر کے آپس کے مضبوط رشتوں سے ہی کچھ سبق لے سکتے،؟؟؟؟؟!!!!!!!!!




برف تو پگھلتی ہے، پھر جا بہتی ہے دریاؤں میں اور سپرد سمندر ہوجاتی ہے،!!!!!!!!!!!

لیکن گردش زمانہ، گھٹاؤں کے سنگ پھر اسے اُڑا لے جاتا ہے،
کبھی بہا دیتا ہے میدانوں میں،
کبھی حوالے تپتے صحراؤں میں،
کبھی بچھا دیتا ہے واپس ان ہی،
ہمالیہ کی سرد چٹانوں میں !!!!!!!!!‌

یاد میں تیر ے پگھلتے آنسوؤں کے سنگ، پھر اگلی بہار میں،
تڑپتی ہوئی آبشاروں کے ساتھ،
روتی بہتی ہوئی، سنگ ریزوں کے ساتھ،
سنگ لاخ چٹانوں کو چیرتی ہوئی، پتھروں ٹھوکروں کے ساتھ،
پھر انہیں سرسبز وادیوں کو سیراب کرتی، اٹھلاتی دریاؤں میں،
جا پہنچتی ہے پھر، اسی تیرے شہر خموشاں،
اور ڈوب جاتی ہے آخر، پھر وہی سمندر کی موجوں میں !!!!!!!!!!!!!!!!

وہ رات کا ایک سناٹا سا، ڈوبتی ہوئی ناؤ سمندر میں جیسے
واپس ہوتی پھر ٹکراتی، تیرے شہر کے بچھے سنگ کناروں سے

ایک شور سا سنائی دیتا، ایک چیخ تیرے شہر خموشاں میں،
کوئی کیا سنے تیری فریاد، ہر کوئی مگن اپنے ہی پیاروں سے
Back to top Go down
ملک بلال
Admin
ملک بلال


Posts : 714
Join date : 26.11.2010

ھمالیہ کی سرد چٹانوں میں  Empty
PostSubject: Re: ھمالیہ کی سرد چٹانوں میں    ھمالیہ کی سرد چٹانوں میں  EmptySun Dec 12, 2010 2:51 am

بہت خوب ۔ سید انکل بہت پیارے انداز سے اپنے جذبات کا اظہار کیا آپ نے۔
Back to top Go down
armansyed
معاون
armansyed


Posts : 58
Join date : 30.11.2010
Age : 73
Location : Jeddah, Saudi Arabia

ھمالیہ کی سرد چٹانوں میں  Empty
PostSubject: Re: ھمالیہ کی سرد چٹانوں میں    ھمالیہ کی سرد چٹانوں میں  EmptyWed Dec 15, 2010 9:05 am

Thanks a lot Dear Bilal Jee,
Khush Rahain
Back to top Go down
ھارون رشید
ماہر
ماہر
ھارون رشید


Posts : 1369
Join date : 28.11.2010
Age : 50
Location : اوکاڑہ شریف

ھمالیہ کی سرد چٹانوں میں  Empty
PostSubject: Re: ھمالیہ کی سرد چٹانوں میں    ھمالیہ کی سرد چٹانوں میں  EmptyThu Dec 16, 2010 5:08 am

عمدہ ترین
Back to top Go down
http://friends.canada-forum.net/index.htm
armansyed
معاون
armansyed


Posts : 58
Join date : 30.11.2010
Age : 73
Location : Jeddah, Saudi Arabia

ھمالیہ کی سرد چٹانوں میں  Empty
PostSubject: Re: ھمالیہ کی سرد چٹانوں میں    ھمالیہ کی سرد چٹانوں میں  EmptySat Dec 18, 2010 7:32 am

ھارون رشید wrote:
عمدہ ترین

Bohat Shukariya, HAROON BHAI<
Khush Rahain,!!!!
Back to top Go down
Sponsored content





ھمالیہ کی سرد چٹانوں میں  Empty
PostSubject: Re: ھمالیہ کی سرد چٹانوں میں    ھمالیہ کی سرد چٹانوں میں  Empty

Back to top Go down
 
ھمالیہ کی سرد چٹانوں میں
Back to top 
Page 1 of 1

Permissions in this forum:You cannot reply to topics in this forum
 :: اردو ادب اور شاعری :: اردو نثر :: آپ کی تحاریر-
Jump to: