Would you like to react to this message? Create an account in a few clicks or log in to continue.



 
HomeHome  PortalPortal  GalleryGallery  Latest imagesLatest images  SearchSearch  RegisterRegister  Log inLog in  

 

 موبائل فون اور ہماری زمہ داریاں

Go down 
3 posters
AuthorMessage
ھارون رشید
ماہر
ماہر
ھارون رشید


Posts : 1369
Join date : 28.11.2010
Age : 50
Location : اوکاڑہ شریف

موبائل فون اور ہماری زمہ داریاں  Empty
PostSubject: موبائل فون اور ہماری زمہ داریاں    موبائل فون اور ہماری زمہ داریاں  EmptyMon Dec 13, 2010 5:08 pm

موبائل فون اور ہماری زمہ داریاں  1101119358-2
Back to top Go down
http://friends.canada-forum.net/index.htm
ملک بلال
Admin
ملک بلال


Posts : 714
Join date : 26.11.2010

موبائل فون اور ہماری زمہ داریاں  Empty
PostSubject: Re: موبائل فون اور ہماری زمہ داریاں    موبائل فون اور ہماری زمہ داریاں  EmptyMon Dec 13, 2010 11:36 pm

ھارون بھائی آپ نے انتہائی اہم اور سنجیدہ موضوع اٹھایا ہے۔ اس بارے میں ہم سب کو سنجیدگی سے سوچنا چاہیے۔ آج کل واقعی یہ کام بہت خرابی پیدا کر رہا ہے۔ بہت حد تک قصور ہم سب کا بھی ہے۔ میرے خیال سے گھریلو خواتین کے پاس موبایل ہونا ہی نہیں چاہیے پی ٹی سی ایل اس کا اچھا متبادل ہے بلکہ اصل چیز تو لینڈ لاین ہی تھا موبایل اس کا متبادل بنا۔ ہاں جو خواتین کام کاج اور جاب کے سلسلے میں گھر سے باہر نکلتی ہیں ان کے پاس موبایل ہونا ان کے لیے کافی مددگار ثابت ہوتا ہے لیکن اس بارے میں انہیں بھی ان کے گھر والوں کو آگاہ کرنا چاہیے۔ میرے علم میں بھی کئی ایسے واقعات ہیں جن کی وجہ سے اچھے خاصے گھریلو مسائل پیدا ہوے بلکہ ایک کا شکار تو میں خود بھی ہوا جس کی وجہ سے مجھے کافی عرصہ موبائل سے اپنا رابطہ منقطع کرنا پڑا ۔ چھوٹی سی غلط فہمی بہت بڑی بربادی کا سبب بن جاتی ہے۔ اللہ تعالی سب کو ہدایت نصیب فرمائے۔
Back to top Go down
حسن رضا
محسن
محسن
حسن رضا


Posts : 463
Join date : 28.11.2010
Age : 32
Location : سلیمی چوک

موبائل فون اور ہماری زمہ داریاں  Empty
PostSubject: Re: موبائل فون اور ہماری زمہ داریاں    موبائل فون اور ہماری زمہ داریاں  EmptySun Jan 02, 2011 7:58 am

ہارون بھائی اچھا موضوع شیئر کیا ہے شکریہ
Back to top Go down
http://www.oururdu.com
Sponsored content





موبائل فون اور ہماری زمہ داریاں  Empty
PostSubject: Re: موبائل فون اور ہماری زمہ داریاں    موبائل فون اور ہماری زمہ داریاں  Empty

Back to top Go down
 
موبائل فون اور ہماری زمہ داریاں
Back to top 
Page 1 of 1
 Similar topics
-
» ہماری اردو
» موبائل فون کی حیرت انگیز سروس

Permissions in this forum:You cannot reply to topics in this forum
 :: گپ شپ :: متفرقات-
Jump to: