Would you like to react to this message? Create an account in a few clicks or log in to continue.



 
HomeHome  PortalPortal  GalleryGallery  Latest imagesLatest images  SearchSearch  RegisterRegister  Log inLog in  

 

 عامر خان:امریکہ میں اعزاز کادفاع

Go down 
3 posters
AuthorMessage
khokher
Admin
khokher


Posts : 960
Join date : 26.11.2010
Location : LAHORE

عامر خان:امریکہ میں اعزاز کادفاع Empty
PostSubject: عامر خان:امریکہ میں اعزاز کادفاع   عامر خان:امریکہ میں اعزاز کادفاع EmptyMon Dec 13, 2010 8:26 pm

عامر خان:امریکہ میں اعزاز کادفاع

باکسنگ کے عالمی چیمپیئن عامر خان نے امریکہ میں اپنی پہلی لڑائی میں پالی میلگناگی کو ہرا کر اپنے اعزاز کا کامیابی سے دفاع کیا۔


خان نے گیارہویں راؤنڈ میں لائٹ ویلٹر ویٹ درجے کا یہ مقابلہ جیتا۔ تئیس سالہ دفاعی چیمپیئن اور انتیس سالہ ملیگناگی کے درمیان مقابلہ انتہائی جارحانہ انداز میں شروع ہوا لیکن تیسرے راؤنڈ سے خان کا پلڑا بھاری ہو گیا۔

مقابلے سے پہلے دونوں کھلاڑیوں کے درمیان تیز جملوں کا تبادلہ ہوا اور دونوں نے ایک دوسرے کے خلاف بیان بازی بھی کی جس سے ماحول کشیدہ ہوگیا تھا۔

کھلاڑیوں کا وزن کرنے کی تقریب میں بھی دونوں کے حامیوں کے دوران جھڑپ ہوئی تھی۔ مقابلے کے دوران بھی یہی ماحول رہا اور شائقین میں بھی اکا دکا جھڑپیں ہوئیں۔

مقابلے کے پہلے دو راؤنڈ برابر تھے لیکن پھر خان نے کامیاب حملے شروع کیے۔ نویں راؤنڈ میں ریفری اور ڈاکٹر نے ملیگناگی کا معائنہ کیا۔ دسویں راؤنڈ کے بعد بھی ریفری نے ملیگناگی کی ٹیم سے بات کی۔ گیارہویں راؤنڈ میں خان نے تیز حملے کیے اور راؤنڈ پچاسی سیکنڈ کے بعد مقابلہ روک دیا گیا۔

کامیابی کے بعد خان کا ریکارڈ ایک شکست کے مقابلے میں تئیس کامیابیاں ہے جبکہ ملیگناگی کی اکتیس مقابلوں میں یہ چوتھی شکست تھی۔

bbc
Back to top Go down
http://myforum1.tk
ملک بلال
Admin
ملک بلال


Posts : 714
Join date : 26.11.2010

عامر خان:امریکہ میں اعزاز کادفاع Empty
PostSubject: Re: عامر خان:امریکہ میں اعزاز کادفاع   عامر خان:امریکہ میں اعزاز کادفاع EmptyMon Dec 13, 2010 10:34 pm

عامر خان کے بارے میں کافی سنا ہے کہ بہت اچھا باکسر ہے اللہ تعالی اسے مزید کامیابیوں ہمکنار کرنے اور ہو سکتا ہے یہ مستقبل کا محمد علی ثابت ہو۔

Back to top Go down
ھارون رشید
ماہر
ماہر
ھارون رشید


Posts : 1369
Join date : 28.11.2010
Age : 50
Location : اوکاڑہ شریف

عامر خان:امریکہ میں اعزاز کادفاع Empty
PostSubject: Re: عامر خان:امریکہ میں اعزاز کادفاع   عامر خان:امریکہ میں اعزاز کادفاع EmptyTue Dec 14, 2010 5:00 am

محمد علی کا جانشین ہونا ہی بہت بڑا اعزاز ہے
Back to top Go down
http://friends.canada-forum.net/index.htm
Sponsored content





عامر خان:امریکہ میں اعزاز کادفاع Empty
PostSubject: Re: عامر خان:امریکہ میں اعزاز کادفاع   عامر خان:امریکہ میں اعزاز کادفاع Empty

Back to top Go down
 
عامر خان:امریکہ میں اعزاز کادفاع
Back to top 
Page 1 of 1

Permissions in this forum:You cannot reply to topics in this forum
 :: انٹرٹینمنٹ :: کھیل اور کھلاڑی-
Jump to: