Would you like to react to this message? Create an account in a few clicks or log in to continue.



 
HomeHome  PortalPortal  GalleryGallery  Latest imagesLatest images  SearchSearch  RegisterRegister  Log inLog in  

 

 ہدیہ عقیدت بحضور حضرت حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ

Go down 
4 posters
AuthorMessage
ھارون رشید
ماہر
ماہر
ھارون رشید


Posts : 1369
Join date : 28.11.2010
Age : 50
Location : اوکاڑہ شریف

ہدیہ عقیدت بحضور حضرت حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ Empty
PostSubject: ہدیہ عقیدت بحضور حضرت حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ   ہدیہ عقیدت بحضور حضرت حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ EmptyFri Dec 17, 2010 4:20 am

حروف کی روشنائی لیکر بادیدہ تر حسین لکھنا

تم ایسا کرنا کتاب دل کے ورق ورق پر حسین لکھنا

حروف خوشبو کے پھول بن کر تمہارے سینے سے کھل اٹھیں گے

تم ایسا کرنا کہ اپنی آنکھوں سے اپبے دل پر حسین لکھنا

تمہارے تاریک منظروں میں اجالے پھوٹیں گے پھول بن کر

تم ایسا کرنا کہ اپنے گھر میں درود پڑھ کر حسین لکھنا

اگر کتابت کا شوق ہوتو کتاب صبرو رضا میں محسن

جہاں شہیدوں کے نام لکھنا تو سب سے اوپر حسین لکھنا
Back to top Go down
http://friends.canada-forum.net/index.htm
نعیم
محسن
محسن
avatar


Posts : 317
Join date : 29.11.2010

ہدیہ عقیدت بحضور حضرت حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ Empty
PostSubject: Re: ہدیہ عقیدت بحضور حضرت حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ   ہدیہ عقیدت بحضور حضرت حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ EmptyMon Dec 20, 2010 2:38 pm

سبحان اللہ ۔ بہت ہی خوب ۔
اللہ تعالی ہمیں غلامان سیدنا حسین رضی اللہ عنہ میں سے ایک کردے۔ آمین
Back to top Go down
khokher
Admin
khokher


Posts : 960
Join date : 26.11.2010
Location : LAHORE

ہدیہ عقیدت بحضور حضرت حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ Empty
PostSubject: Re: ہدیہ عقیدت بحضور حضرت حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ   ہدیہ عقیدت بحضور حضرت حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ EmptyMon Dec 20, 2010 6:38 pm

jazak Allah
Back to top Go down
http://myforum1.tk
حسن رضا
محسن
محسن
حسن رضا


Posts : 463
Join date : 28.11.2010
Age : 32
Location : سلیمی چوک

ہدیہ عقیدت بحضور حضرت حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ Empty
PostSubject: Re: ہدیہ عقیدت بحضور حضرت حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ   ہدیہ عقیدت بحضور حضرت حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ EmptySun Jan 02, 2011 7:18 am

ہارون بھائی ماشاءاللہ اچھی شیئرنگ ہے


جزاک اللہ خیر jaza
Back to top Go down
http://www.oururdu.com
Sponsored content





ہدیہ عقیدت بحضور حضرت حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ Empty
PostSubject: Re: ہدیہ عقیدت بحضور حضرت حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ   ہدیہ عقیدت بحضور حضرت حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ Empty

Back to top Go down
 
ہدیہ عقیدت بحضور حضرت حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ
Back to top 
Page 1 of 1
 Similar topics
-
»  عظمتَ و فضائل شہادت امام حسین رضی اللہ عنہ
» تسبيحات حضرت فاطمہ رضي اللہ عنھا
» توہین رسالت اور حضرت عمرو بن عاص رضی اللہ عنہ
» حضرت مالک بن دینار رحمتہ اللہ علیہ کی توبہ کا واقعہ
» کس کے قلم سے ہوبیاں عظمت حسین کی

Permissions in this forum:You cannot reply to topics in this forum
 :: اردو ادب اور شاعری :: شعر و شاعری :: نعتیہ و حمدیہ کلام-
Jump to: