Would you like to react to this message? Create an account in a few clicks or log in to continue.



 
HomeHome  PortalPortal  GalleryGallery  Latest imagesLatest images  SearchSearch  RegisterRegister  Log inLog in  

 

 میاں بی وی کے پیار بھرے لطائف

Go down 
4 posters
AuthorMessage
چن پردیسی
معاون
چن پردیسی


Posts : 72
Join date : 27.11.2010
Location : Okara

میاں بی وی کے پیار بھرے لطائف Empty
PostSubject: میاں بی وی کے پیار بھرے لطائف   میاں بی وی کے پیار بھرے لطائف EmptySun Nov 28, 2010 5:06 am

شوہر نے بیوی کو کا ر کی چابی دیتے ہوئے پیار سے کہا


ڈارلنگ اگر رستے میں تم نے کوئی ایکسیڈینٹ کیا تو نیوز پیپر تمہاری عمر ضرور لکھے گا :drive
Back to top Go down
حسن رضا
محسن
محسن
حسن رضا


Posts : 463
Join date : 28.11.2010
Age : 32
Location : سلیمی چوک

میاں بی وی کے پیار بھرے لطائف Empty
PostSubject: Re: میاں بی وی کے پیار بھرے لطائف   میاں بی وی کے پیار بھرے لطائف EmptySun Nov 28, 2010 12:07 pm

ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہ thanks
Back to top Go down
http://www.oururdu.com
ھارون رشید
ماہر
ماہر
ھارون رشید


Posts : 1369
Join date : 28.11.2010
Age : 50
Location : اوکاڑہ شریف

میاں بی وی کے پیار بھرے لطائف Empty
PostSubject: Re: میاں بی وی کے پیار بھرے لطائف   میاں بی وی کے پیار بھرے لطائف EmptyMon Nov 29, 2010 2:16 pm

بیوی: میں نے کہا جی ! تم مجھ سے کتنی محبت کرتے ہو؟
شوہر: اتنی محبت جتنی شاہ جہاں کو ممتاز سے تھی
بیوی: (خوشی سے) اوہ سچی ؟ تو کیا تم میرے مرنے کے بعد میری یاد میں تاج محل بنواؤ گے۔
شوہر: میری جان میں نے تو پلاٹ خرید بھی لیا ہے۔ اب تمہاری طرف سے ہی دیر ہے۔
Back to top Go down
http://friends.canada-forum.net/index.htm
ملک بلال
Admin
ملک بلال


Posts : 714
Join date : 26.11.2010

میاں بی وی کے پیار بھرے لطائف Empty
PostSubject: Re: میاں بی وی کے پیار بھرے لطائف   میاں بی وی کے پیار بھرے لطائف EmptyMon Nov 29, 2010 3:37 pm

:laugh: بہت خوب
Back to top Go down
حسن رضا
محسن
محسن
حسن رضا


Posts : 463
Join date : 28.11.2010
Age : 32
Location : سلیمی چوک

میاں بی وی کے پیار بھرے لطائف Empty
PostSubject: Re: میاں بی وی کے پیار بھرے لطائف   میاں بی وی کے پیار بھرے لطائف EmptyTue Nov 30, 2010 11:34 am

ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا war
Back to top Go down
http://www.oururdu.com
حسن رضا
محسن
محسن
حسن رضا


Posts : 463
Join date : 28.11.2010
Age : 32
Location : سلیمی چوک

میاں بی وی کے پیار بھرے لطائف Empty
PostSubject: Re: میاں بی وی کے پیار بھرے لطائف   میاں بی وی کے پیار بھرے لطائف EmptyTue Nov 30, 2010 2:01 pm

بیوی بڑے پیار سے : سنئیے آج میری سالگرہ ہے مجھے کوئی مہنگی سی چیز لے کر دیں

شوہر : چلو تم تیار ہو جاو ہم چینی لینے چلتے ہیں
Back to top Go down
http://www.oururdu.com
حسن رضا
محسن
محسن
حسن رضا


Posts : 463
Join date : 28.11.2010
Age : 32
Location : سلیمی چوک

میاں بی وی کے پیار بھرے لطائف Empty
PostSubject: Re: میاں بی وی کے پیار بھرے لطائف   میاں بی وی کے پیار بھرے لطائف EmptySun Dec 12, 2010 9:53 am

یہاں کوئی نہیں آیا اتنے دن hamer
Back to top Go down
http://www.oururdu.com
ھارون رشید
ماہر
ماہر
ھارون رشید


Posts : 1369
Join date : 28.11.2010
Age : 50
Location : اوکاڑہ شریف

میاں بی وی کے پیار بھرے لطائف Empty
PostSubject: Re: میاں بی وی کے پیار بھرے لطائف   میاں بی وی کے پیار بھرے لطائف EmptyWed Dec 22, 2010 9:59 am

خاوند عدالت میں جج سے : میں اپنی بیوی کو طلاق دینا چاہتا ہوں

جج : مگر کیوں

شوہر : اس نے پچھلے ایک سال سے میرے ساتھ بات ہی نہیں کی

جج : ایک بار پھر سوچ لو ایسی بیویاں قسمت والوں کو ہی ملتی ہیں
Back to top Go down
http://friends.canada-forum.net/index.htm
حسن رضا
محسن
محسن
حسن رضا


Posts : 463
Join date : 28.11.2010
Age : 32
Location : سلیمی چوک

میاں بی وی کے پیار بھرے لطائف Empty
PostSubject: Re: میاں بی وی کے پیار بھرے لطائف   میاں بی وی کے پیار بھرے لطائف EmptySun Jan 02, 2011 7:45 am

ہاہاہہاہاہاہاہاہاہاہہاہا بہت ودھیا laughing thanks
Back to top Go down
http://www.oururdu.com
حسن رضا
محسن
محسن
حسن رضا


Posts : 463
Join date : 28.11.2010
Age : 32
Location : سلیمی چوک

میاں بی وی کے پیار بھرے لطائف Empty
PostSubject: Re: میاں بی وی کے پیار بھرے لطائف   میاں بی وی کے پیار بھرے لطائف EmptySun Jan 02, 2011 7:48 am

خاوند فون پر بیوی سے بات کرتے ہوئے : آج کھانے میں کیا بنایا ہے ؟؟؟


بیوی غصے سے : زہر بنایا ہے


خاوند : اچھا تم کھا کر سو جاو میں لیٹ آوں گا
Back to top Go down
http://www.oururdu.com
ھارون رشید
ماہر
ماہر
ھارون رشید


Posts : 1369
Join date : 28.11.2010
Age : 50
Location : اوکاڑہ شریف

میاں بی وی کے پیار بھرے لطائف Empty
PostSubject: Re: میاں بی وی کے پیار بھرے لطائف   میاں بی وی کے پیار بھرے لطائف EmptySun Jan 02, 2011 10:42 am

ہاہاہاہاہاہاہااااااااااااااا
بہت خوب
Back to top Go down
http://friends.canada-forum.net/index.htm
Sponsored content





میاں بی وی کے پیار بھرے لطائف Empty
PostSubject: Re: میاں بی وی کے پیار بھرے لطائف   میاں بی وی کے پیار بھرے لطائف Empty

Back to top Go down
 
میاں بی وی کے پیار بھرے لطائف
Back to top 
Page 1 of 1
 Similar topics
-
» سیاہ سی لطائف

Permissions in this forum:You cannot reply to topics in this forum
 :: گپ شپ :: لطائف-
Jump to: