آپ سب کا بے حد شکریہ ،
انشاءاللہ زندگی رہی تو یہ ساتھ قائم رھے گا ،
آپ سب دوستوں کا شکریہ اس طرح محبت بھرا ستقبال کیا ،
نعیم بھاٴی کی محبت ہے ،جو میرے لیے یہ لکھا ،
السلام علیکم۔
برادرِ عزیز ۔۔ محترم بےباک صاحب
کو ہمارا فورم پیارا فورم میں
دلی خوش آمدید