Subject: نعیم بھائی کو مبارکباد Thu Dec 30, 2010 7:43 am
گزشتہ دنوں ہمارے بہت پیارے بھائی نعیم رضا کو شاعری اور سوشل سروسز میں ان کی خدمات کا اعتراف کرتے ہوے اردو آرٹس کونسل اور نیشنل ڈویلپمنٹ اینڈ مینیجمنٹ کونسل کی طرف سے لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ براے سال ۲۰۱۰ دیا گیا۔ اس خوشی کے موقع پر نعیم بھائی کو بہت بہت مبارکباد۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ ان کی عزت اور وقار میں یونہی اضافہ ہوتا رہے اور انہیں ہر شعبہ زندگی میں کامیابی نصیب ہو۔
ھارون رشید ماہر
Posts : 1369 Join date : 28.11.2010 Age : 50 Location : اوکاڑہ شریف
Subject: Re: نعیم بھائی کو مبارکباد Thu Dec 30, 2010 7:55 am
Posts : 960 Join date : 26.11.2010 Location : LAHORE
Subject: Re: نعیم بھائی کو مبارکباد Thu Dec 30, 2010 3:04 pm
نعیم بھائی آپ کو بہت بہت مبارک ہو
نعیم محسن
Posts : 317 Join date : 29.11.2010
Subject: Re: نعیم بھائی کو مبارکباد Thu Dec 30, 2010 3:45 pm
السلام علیکم۔ ملک بلال بھائی اور احمد کھوکھر بھائی۔
آپ کی محبت اور نیک تمناوں کے لیے بےحد مشکور ہوں۔ اللہ تعالی آپکو جزائے خیر دے اور ہماری ان دیکھی پرخلوص محبتوں کو یونہی برقرار رکھے۔ آمین
ھارون رشید ماہر
Posts : 1369 Join date : 28.11.2010 Age : 50 Location : اوکاڑہ شریف
Subject: Re: نعیم بھائی کو مبارکباد Sat Jan 01, 2011 5:04 pm
میں نے بھی مبارک ہی دی ہے ہتھوڑی نہیں ماری
نعیم محسن
Posts : 317 Join date : 29.11.2010
Subject: Re: نعیم بھائی کو مبارکباد Sun Jan 02, 2011 12:36 am
ھارون رشید wrote:
میں نے بھی مبارک ہی دی ہے ہتھوڑی نہیں ماری
معذرت چاہتا ہوں پیارے بھائی ۔ آپ کا مبارکبادی پیغام پتہ نہیں کیسے محل نظر ہوگیا آپ کی محبتوں اور دعاؤں کا بہت شکریہ ۔ اللہ تعالی آپکو اس خلوص کی جزائےخیر دے۔ اپنی خاص دعاؤں میں ہمیشہ یاد رکھا کریں۔شکریہ
حسن رضا محسن
Posts : 463 Join date : 28.11.2010 Age : 32 Location : سلیمی چوک
Subject: Re: نعیم بھائی کو مبارکباد Sun Jan 02, 2011 7:09 am
السلام علیکم
نعیم بھائی میری طرف سے بہت بہت مبارک ہو اور ہمیشہ کی طرح بے شمار دعائیں
نعیم محسن
Posts : 317 Join date : 29.11.2010
Subject: Re: نعیم بھائی کو مبارکباد Sun Jan 02, 2011 9:12 am
حسن رضا wrote:
السلام علیکم
نعیم بھائی میری طرف سے بہت بہت مبارک ہو اور ہمیشہ کی طرح بے شمار دعائیں
وعلیکم السلام بھائی۔ بہت شکریہ ۔ دعاوں اور مبارک باد کے لیے۔ اللہ آپ کو بھی جزائے خیر دے۔ آمین
ھارون رشید ماہر
Posts : 1369 Join date : 28.11.2010 Age : 50 Location : اوکاڑہ شریف
Subject: Re: نعیم بھائی کو مبارکباد Sun Jan 02, 2011 9:59 am
اللہ کریم نعیم بھائی کو مزید کامیابیوں اور کامرانیوں سے نوازیں
نعیم محسن
Posts : 317 Join date : 29.11.2010
Subject: Re: نعیم بھائی کو مبارکباد Sun Jan 02, 2011 10:01 am
ھارون رشید wrote:
اللہ کریم نعیم بھائی کو مزید کامیابیوں اور کامرانیوں سے نوازیں