Would you like to react to this message? Create an account in a few clicks or log in to continue.



 
HomeHome  PortalPortal  GalleryGallery  Latest imagesLatest images  SearchSearch  RegisterRegister  Log inLog in  

 

 آپ کس کو مس کر رہے ہیں

Go down 
+4
ھارون رشید
حسن رضا
چن پردیسی
khokher
8 posters
Go to page : Previous  1, 2, 3, 4, 5, 6, 7, 8  Next
AuthorMessage
khokher
Admin
khokher


Posts : 960
Join date : 26.11.2010
Location : LAHORE

آپ کس کو مس کر رہے ہیں - Page 5 Empty
PostSubject: آپ کس کو مس کر رہے ہیں   آپ کس کو مس کر رہے ہیں - Page 5 EmptySun Nov 28, 2010 9:45 am

First topic message reminder :

یہاں آپ کو بتانا ہے کے آپ کس کو مس کر رہے ہیں

جیسے میں اپنے بھائی کو آج مس کر رہا ہوں
Back to top Go down
http://myforum1.tk

AuthorMessage
نعیم
محسن
محسن



Posts : 317
Join date : 29.11.2010

آپ کس کو مس کر رہے ہیں - Page 5 Empty
PostSubject: Re: آپ کس کو مس کر رہے ہیں   آپ کس کو مس کر رہے ہیں - Page 5 EmptyTue Dec 21, 2010 11:15 am

لیکن اپنے احمد بھائی کم از کم فون کو مس تو نہیں کریں گے نا
پھر تو فون کا اصلی مالک اپنے فون کو مس کرتا پھرے گا۔
Back to top Go down
ھارون رشید
ماہر
ماہر
ھارون رشید


Posts : 1369
Join date : 28.11.2010
Age : 50
Location : اوکاڑہ شریف

آپ کس کو مس کر رہے ہیں - Page 5 Empty
PostSubject: Re: آپ کس کو مس کر رہے ہیں   آپ کس کو مس کر رہے ہیں - Page 5 EmptyTue Dec 21, 2010 11:41 am

اور پھر وہ فون نہ کرنے کی حماقت بھی نہیں کرے گا
Back to top Go down
http://friends.canada-forum.net/index.htm
نعیم
محسن
محسن
avatar


Posts : 317
Join date : 29.11.2010

آپ کس کو مس کر رہے ہیں - Page 5 Empty
PostSubject: Re: آپ کس کو مس کر رہے ہیں   آپ کس کو مس کر رہے ہیں - Page 5 EmptyTue Dec 21, 2010 12:01 pm

احمد بھائی کا یہاں اتنا ذکر ہورہا ہے کہ اب میں انہیں مس کرنا شروع ہوگیا ہوں۔
Back to top Go down
khokher
Admin
khokher


Posts : 960
Join date : 26.11.2010
Location : LAHORE

آپ کس کو مس کر رہے ہیں - Page 5 Empty
PostSubject: Re: آپ کس کو مس کر رہے ہیں   آپ کس کو مس کر رہے ہیں - Page 5 EmptyTue Dec 21, 2010 12:26 pm

میرا ذکر خیر کیوں ہو رہا ہے
Back to top Go down
http://myforum1.tk
ھارون رشید
ماہر
ماہر
ھارون رشید


Posts : 1369
Join date : 28.11.2010
Age : 50
Location : اوکاڑہ شریف

آپ کس کو مس کر رہے ہیں - Page 5 Empty
PostSubject: Re: آپ کس کو مس کر رہے ہیں   آپ کس کو مس کر رہے ہیں - Page 5 EmptyTue Dec 21, 2010 12:37 pm

آپ دیر سے کیوں آئے ہیں
Back to top Go down
http://friends.canada-forum.net/index.htm
khokher
Admin
khokher


Posts : 960
Join date : 26.11.2010
Location : LAHORE

آپ کس کو مس کر رہے ہیں - Page 5 Empty
PostSubject: Re: آپ کس کو مس کر رہے ہیں   آپ کس کو مس کر رہے ہیں - Page 5 EmptyTue Dec 21, 2010 12:38 pm

پہلے آیا ہی تھا ساتھ ہی ایک فون آگیا کام جانا پڑا
Back to top Go down
http://myforum1.tk
ھارون رشید
ماہر
ماہر
ھارون رشید


Posts : 1369
Join date : 28.11.2010
Age : 50
Location : اوکاڑہ شریف

آپ کس کو مس کر رہے ہیں - Page 5 Empty
PostSubject: Re: آپ کس کو مس کر رہے ہیں   آپ کس کو مس کر رہے ہیں - Page 5 EmptyTue Dec 21, 2010 12:47 pm

مبارک ہو 5 دن گئس کی منظوری آگئی ہے
Back to top Go down
http://friends.canada-forum.net/index.htm
khokher
Admin
khokher


Posts : 960
Join date : 26.11.2010
Location : LAHORE

آپ کس کو مس کر رہے ہیں - Page 5 Empty
PostSubject: Re: آپ کس کو مس کر رہے ہیں   آپ کس کو مس کر رہے ہیں - Page 5 EmptyTue Dec 21, 2010 12:49 pm

کیا پانچ دن آئے گی یا جائے گی
Back to top Go down
http://myforum1.tk
ھارون رشید
ماہر
ماہر
ھارون رشید


Posts : 1369
Join date : 28.11.2010
Age : 50
Location : اوکاڑہ شریف

آپ کس کو مس کر رہے ہیں - Page 5 Empty
PostSubject: Re: آپ کس کو مس کر رہے ہیں   آپ کس کو مس کر رہے ہیں - Page 5 EmptyTue Dec 21, 2010 12:50 pm

آئے گی جناب
Back to top Go down
http://friends.canada-forum.net/index.htm
khokher
Admin
khokher


Posts : 960
Join date : 26.11.2010
Location : LAHORE

آپ کس کو مس کر رہے ہیں - Page 5 Empty
PostSubject: Re: آپ کس کو مس کر رہے ہیں   آپ کس کو مس کر رہے ہیں - Page 5 EmptyTue Dec 21, 2010 1:15 pm

شکر ہے میں تو سمجھا تھا جائے گئ اور ہم اسے مس کرینگے
Back to top Go down
http://myforum1.tk
خوشی
مبتدی
خوشی


Posts : 27
Join date : 29.11.2010
Age : 113

آپ کس کو مس کر رہے ہیں - Page 5 Empty
PostSubject: Re: آپ کس کو مس کر رہے ہیں   آپ کس کو مس کر رہے ہیں - Page 5 EmptyTue Dec 21, 2010 2:11 pm

یہاں تو سب ہی مس ھیں
Back to top Go down
ھارون رشید
ماہر
ماہر
ھارون رشید


Posts : 1369
Join date : 28.11.2010
Age : 50
Location : اوکاڑہ شریف

آپ کس کو مس کر رہے ہیں - Page 5 Empty
PostSubject: Re: آپ کس کو مس کر رہے ہیں   آپ کس کو مس کر رہے ہیں - Page 5 EmptyTue Dec 21, 2010 2:37 pm

میں ہوں ناں مس ٹررررررررررررررر
Back to top Go down
http://friends.canada-forum.net/index.htm
نعیم
محسن
محسن
avatar


Posts : 317
Join date : 29.11.2010

آپ کس کو مس کر رہے ہیں - Page 5 Empty
PostSubject: Re: آپ کس کو مس کر رہے ہیں   آپ کس کو مس کر رہے ہیں - Page 5 EmptyTue Dec 21, 2010 8:31 pm

مس سے یاد آیا کہ پاکستان میں مسی روٹی بھی بنائی اور کھائی جاتی ہے۔
کیا ابھی بھی کہیں دستیاب ہے یا ایویں پرانے زمانے کی باتیں رہ گئی ہیں؟
Back to top Go down
ھارون رشید
ماہر
ماہر
ھارون رشید


Posts : 1369
Join date : 28.11.2010
Age : 50
Location : اوکاڑہ شریف

آپ کس کو مس کر رہے ہیں - Page 5 Empty
PostSubject: Re: آپ کس کو مس کر رہے ہیں   آپ کس کو مس کر رہے ہیں - Page 5 EmptyWed Dec 22, 2010 10:21 am

جب آپ پاکستان آئیں گے تو مجھے خدمت کا موقع دیں انشاء اللہ آپ کو مسی روٹی کھلائی جائے گی
Back to top Go down
http://friends.canada-forum.net/index.htm
نعیم
محسن
محسن
avatar


Posts : 317
Join date : 29.11.2010

آپ کس کو مس کر رہے ہیں - Page 5 Empty
PostSubject: Re: آپ کس کو مس کر رہے ہیں   آپ کس کو مس کر رہے ہیں - Page 5 EmptyWed Dec 22, 2010 10:43 am

جی بہتر۔ اگر گرمیوں میں آیا تو ضرور۔ کیونکہ مسی روٹی تو گرمیوں میں ہی ص دیتی ہے ۔
Back to top Go down
ھارون رشید
ماہر
ماہر
ھارون رشید


Posts : 1369
Join date : 28.11.2010
Age : 50
Location : اوکاڑہ شریف

آپ کس کو مس کر رہے ہیں - Page 5 Empty
PostSubject: Re: آپ کس کو مس کر رہے ہیں   آپ کس کو مس کر رہے ہیں - Page 5 EmptyWed Dec 22, 2010 11:27 am

سردیاں ہوئیں تو آپ کو تندور پر بٹھا دیں گے اب خوش
Back to top Go down
http://friends.canada-forum.net/index.htm
نعیم
محسن
محسن
avatar


Posts : 317
Join date : 29.11.2010

آپ کس کو مس کر رہے ہیں - Page 5 Empty
PostSubject: Re: آپ کس کو مس کر رہے ہیں   آپ کس کو مس کر رہے ہیں - Page 5 EmptyWed Dec 22, 2010 11:31 am

اور تندور کس پر بیٹھے گا جناب ؟
Back to top Go down
ھارون رشید
ماہر
ماہر
ھارون رشید


Posts : 1369
Join date : 28.11.2010
Age : 50
Location : اوکاڑہ شریف

آپ کس کو مس کر رہے ہیں - Page 5 Empty
PostSubject: Re: آپ کس کو مس کر رہے ہیں   آپ کس کو مس کر رہے ہیں - Page 5 EmptyWed Dec 22, 2010 11:46 am

پُنجے
Back to top Go down
http://friends.canada-forum.net/index.htm
نعیم
محسن
محسن
avatar


Posts : 317
Join date : 29.11.2010

آپ کس کو مس کر رہے ہیں - Page 5 Empty
PostSubject: Re: آپ کس کو مس کر رہے ہیں   آپ کس کو مس کر رہے ہیں - Page 5 EmptyWed Dec 22, 2010 11:50 am

پھر تو مسی روٹی ۔۔۔۔۔۔۔۔ زیر تشریف ہی مس ہوجائے گی
Back to top Go down
ملک بلال
Admin
ملک بلال


Posts : 714
Join date : 26.11.2010

آپ کس کو مس کر رہے ہیں - Page 5 Empty
PostSubject: Re: آپ کس کو مس کر رہے ہیں   آپ کس کو مس کر رہے ہیں - Page 5 EmptyWed Dec 22, 2010 12:04 pm

لیکن مس کس کو کر رہے ہیں
Back to top Go down
نعیم
محسن
محسن
avatar


Posts : 317
Join date : 29.11.2010

آپ کس کو مس کر رہے ہیں - Page 5 Empty
PostSubject: Re: آپ کس کو مس کر رہے ہیں   آپ کس کو مس کر رہے ہیں - Page 5 EmptyWed Dec 22, 2010 12:05 pm

میں نے یہاں بتا دیا تو میڈیا لیکس والوں نے سکینڈل بنا دینا ہے۔
اس لیے میں نہیں بتاتا
Back to top Go down
ملک بلال
Admin
ملک بلال


Posts : 714
Join date : 26.11.2010

آپ کس کو مس کر رہے ہیں - Page 5 Empty
PostSubject: Re: آپ کس کو مس کر رہے ہیں   آپ کس کو مس کر رہے ہیں - Page 5 EmptyWed Dec 22, 2010 2:09 pm

چلیں کان میں بتا دیں
Back to top Go down
نعیم
محسن
محسن
avatar


Posts : 317
Join date : 29.11.2010

آپ کس کو مس کر رہے ہیں - Page 5 Empty
PostSubject: Re: آپ کس کو مس کر رہے ہیں   آپ کس کو مس کر رہے ہیں - Page 5 EmptyWed Dec 22, 2010 2:18 pm

ملک بلال wrote:
چلیں کان میں بتا دیں
کونسی والی ؟ نمک کی یا کوئلہ کی؟
Back to top Go down
ھارون رشید
ماہر
ماہر
ھارون رشید


Posts : 1369
Join date : 28.11.2010
Age : 50
Location : اوکاڑہ شریف

آپ کس کو مس کر رہے ہیں - Page 5 Empty
PostSubject: Re: آپ کس کو مس کر رہے ہیں   آپ کس کو مس کر رہے ہیں - Page 5 EmptyWed Dec 22, 2010 3:18 pm

رکودک والی سونے کی کانیں
Back to top Go down
http://friends.canada-forum.net/index.htm
نعیم
محسن
محسن
avatar


Posts : 317
Join date : 29.11.2010

آپ کس کو مس کر رہے ہیں - Page 5 Empty
PostSubject: Re: آپ کس کو مس کر رہے ہیں   آپ کس کو مس کر رہے ہیں - Page 5 EmptyWed Dec 22, 2010 3:20 pm

سنا ہے آجکل پاکستان میں سونا اتنا مہنگا ہوگیا ہے کہ خود سنیارے بھی سونے کو مس کرنے لگے ہیں؟
Back to top Go down
ھارون رشید
ماہر
ماہر
ھارون رشید


Posts : 1369
Join date : 28.11.2010
Age : 50
Location : اوکاڑہ شریف

آپ کس کو مس کر رہے ہیں - Page 5 Empty
PostSubject: Re: آپ کس کو مس کر رہے ہیں   آپ کس کو مس کر رہے ہیں - Page 5 EmptyWed Dec 22, 2010 4:30 pm

ہم تو اس بات کو مس کررہے ہیں کہ چائینیز سونا جانے کب مارکیٹ میں آئے گا
Back to top Go down
http://friends.canada-forum.net/index.htm
نعیم
محسن
محسن
avatar


Posts : 317
Join date : 29.11.2010

آپ کس کو مس کر رہے ہیں - Page 5 Empty
PostSubject: Re: آپ کس کو مس کر رہے ہیں   آپ کس کو مس کر رہے ہیں - Page 5 EmptyWed Dec 22, 2010 4:52 pm

ہاہاہاہا۔۔۔ اور پھر ایک بار استعمال کے بعد اسکو بیچ کر پتیسہ خرید لیا جائے۔۔۔ ہاہاہاہا
Back to top Go down
ھارون رشید
ماہر
ماہر
ھارون رشید


Posts : 1369
Join date : 28.11.2010
Age : 50
Location : اوکاڑہ شریف

آپ کس کو مس کر رہے ہیں - Page 5 Empty
PostSubject: Re: آپ کس کو مس کر رہے ہیں   آپ کس کو مس کر رہے ہیں - Page 5 EmptyWed Dec 22, 2010 5:10 pm

پھر تو اسے پکا پکا ہی مس کردیں
Back to top Go down
http://friends.canada-forum.net/index.htm
khokher
Admin
khokher


Posts : 960
Join date : 26.11.2010
Location : LAHORE

آپ کس کو مس کر رہے ہیں - Page 5 Empty
PostSubject: Re: آپ کس کو مس کر رہے ہیں   آپ کس کو مس کر رہے ہیں - Page 5 EmptyWed Dec 22, 2010 6:41 pm

یہ آپ لوگ کس کس چیزوں کو مس کر رہے ہیں
Back to top Go down
http://myforum1.tk
ملک بلال
Admin
ملک بلال


Posts : 714
Join date : 26.11.2010

آپ کس کو مس کر رہے ہیں - Page 5 Empty
PostSubject: Re: آپ کس کو مس کر رہے ہیں   آپ کس کو مس کر رہے ہیں - Page 5 EmptyWed Dec 22, 2010 7:52 pm

میں تو اپنی عقل کو مس کر رہا ہوں
Back to top Go down
Mrs. Mirza
مبتدی
Mrs. Mirza


Posts : 1
Join date : 22.12.2010

آپ کس کو مس کر رہے ہیں - Page 5 Empty
PostSubject: Re: آپ کس کو مس کر رہے ہیں   آپ کس کو مس کر رہے ہیں - Page 5 EmptyWed Dec 22, 2010 7:59 pm

Main to apnay puranay urdu forum ko miss ker rahee houn. Urdu main kesay likhoun bhai!? chr
Back to top Go down
Sponsored content





آپ کس کو مس کر رہے ہیں - Page 5 Empty
PostSubject: Re: آپ کس کو مس کر رہے ہیں   آپ کس کو مس کر رہے ہیں - Page 5 Empty

Back to top Go down
 
آپ کس کو مس کر رہے ہیں
Back to top 
Page 5 of 8Go to page : Previous  1, 2, 3, 4, 5, 6, 7, 8  Next

Permissions in this forum:You cannot reply to topics in this forum
 :: گپ شپ :: گپ شپ-
Jump to: