Would you like to react to this message? Create an account in a few clicks or log in to continue.



 
HomeHome  PortalPortal  GalleryGallery  Latest imagesLatest images  SearchSearch  RegisterRegister  Log inLog in  

 

 آپ کس کو مس کر رہے ہیں

Go down 
+4
ھارون رشید
حسن رضا
چن پردیسی
khokher
8 posters
Go to page : Previous  1, 2, 3, 4, 5, 6, 7, 8  Next
AuthorMessage
khokher
Admin
khokher


Posts : 960
Join date : 26.11.2010
Location : LAHORE

آپ کس کو مس کر رہے ہیں - Page 7 Empty
PostSubject: آپ کس کو مس کر رہے ہیں   آپ کس کو مس کر رہے ہیں - Page 7 EmptySun Nov 28, 2010 9:45 am

First topic message reminder :

یہاں آپ کو بتانا ہے کے آپ کس کو مس کر رہے ہیں

جیسے میں اپنے بھائی کو آج مس کر رہا ہوں
Back to top Go down
http://myforum1.tk

AuthorMessage
نعیم
محسن
محسن



Posts : 317
Join date : 29.11.2010

آپ کس کو مس کر رہے ہیں - Page 7 Empty
PostSubject: Re: آپ کس کو مس کر رہے ہیں   آپ کس کو مس کر رہے ہیں - Page 7 EmptyMon Dec 27, 2010 10:42 am

دونوں میں سے ایک بات کو ماننا پڑے گا تو دوسری کو مس کرنا ہوگا handshake
Back to top Go down
ھارون رشید
ماہر
ماہر
ھارون رشید


Posts : 1369
Join date : 28.11.2010
Age : 50
Location : اوکاڑہ شریف

آپ کس کو مس کر رہے ہیں - Page 7 Empty
PostSubject: Re: آپ کس کو مس کر رہے ہیں   آپ کس کو مس کر رہے ہیں - Page 7 EmptyMon Dec 27, 2010 2:28 pm

میں تو سائیں جی کو مس کررہا ہوں
Back to top Go down
http://friends.canada-forum.net/index.htm
ملک بلال
Admin
ملک بلال


Posts : 714
Join date : 26.11.2010

آپ کس کو مس کر رہے ہیں - Page 7 Empty
PostSubject: Re: آپ کس کو مس کر رہے ہیں   آپ کس کو مس کر رہے ہیں - Page 7 EmptyMon Dec 27, 2010 2:51 pm

یہ سائیں جی کون ہیں؟؟؟؟؟؟؟؟؟
Back to top Go down
نعیم
محسن
محسن
avatar


Posts : 317
Join date : 29.11.2010

آپ کس کو مس کر رہے ہیں - Page 7 Empty
PostSubject: Re: آپ کس کو مس کر رہے ہیں   آپ کس کو مس کر رہے ہیں - Page 7 EmptyMon Dec 27, 2010 2:53 pm

مس اس کو کیا جاتا ہے جس سے کبھی رابطہ ہوا ہو

اسکا مطلب آپ کا سائیں جی سے رابطہ رہتا ہے
Back to top Go down
ملک بلال
Admin
ملک بلال


Posts : 714
Join date : 26.11.2010

آپ کس کو مس کر رہے ہیں - Page 7 Empty
PostSubject: Re: آپ کس کو مس کر رہے ہیں   آپ کس کو مس کر رہے ہیں - Page 7 EmptyMon Dec 27, 2010 3:15 pm

سائیں عبدالجبار کو مس کیا جا رہا ہے شاید
Back to top Go down
نعیم
محسن
محسن
avatar


Posts : 317
Join date : 29.11.2010

آپ کس کو مس کر رہے ہیں - Page 7 Empty
PostSubject: Re: آپ کس کو مس کر رہے ہیں   آپ کس کو مس کر رہے ہیں - Page 7 EmptyMon Dec 27, 2010 3:16 pm

خوشی صاحبہ کہاں ہوتی ہیں آجکل ؟ کسی کا ان سے رابطہ ؟
Back to top Go down
ملک بلال
Admin
ملک بلال


Posts : 714
Join date : 26.11.2010

آپ کس کو مس کر رہے ہیں - Page 7 Empty
PostSubject: Re: آپ کس کو مس کر رہے ہیں   آپ کس کو مس کر رہے ہیں - Page 7 EmptyMon Dec 27, 2010 5:20 pm

شاید ہارون بھائی کچھ بتا سکیں
Back to top Go down
نعیم
محسن
محسن
avatar


Posts : 317
Join date : 29.11.2010

آپ کس کو مس کر رہے ہیں - Page 7 Empty
PostSubject: Re: آپ کس کو مس کر رہے ہیں   آپ کس کو مس کر رہے ہیں - Page 7 EmptyMon Dec 27, 2010 5:28 pm

اسکا مطلب ۔۔ اب ہمیں پہلے ہارون بھائی کو مس کرنا ہوگا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
Back to top Go down
ملک بلال
Admin
ملک بلال


Posts : 714
Join date : 26.11.2010

آپ کس کو مس کر رہے ہیں - Page 7 Empty
PostSubject: Re: آپ کس کو مس کر رہے ہیں   آپ کس کو مس کر رہے ہیں - Page 7 EmptyMon Dec 27, 2010 5:32 pm

مس ہی کیجیے گا مس گائیڈ نہ کر دیجیے گا
Back to top Go down
ھارون رشید
ماہر
ماہر
ھارون رشید


Posts : 1369
Join date : 28.11.2010
Age : 50
Location : اوکاڑہ شریف

آپ کس کو مس کر رہے ہیں - Page 7 Empty
PostSubject: Re: آپ کس کو مس کر رہے ہیں   آپ کس کو مس کر رہے ہیں - Page 7 EmptyMon Dec 27, 2010 5:45 pm

خوشی بہن کا ابھی میسج موصولا ہے وہ ابھی کچھ دن مزید مصروف ہیں لیکن آجائیں گی انشاء اللہ
Back to top Go down
http://friends.canada-forum.net/index.htm
نعیم
محسن
محسن
avatar


Posts : 317
Join date : 29.11.2010

آپ کس کو مس کر رہے ہیں - Page 7 Empty
PostSubject: Re: آپ کس کو مس کر رہے ہیں   آپ کس کو مس کر رہے ہیں - Page 7 EmptyMon Dec 27, 2010 5:47 pm

ھارون رشید wrote:
خوشی بہن کا ابھی میسج موصولا ہے وہ ابھی کچھ دن مزید مصروف ہیں لیکن آجائیں گی انشاء اللہ
املا بازیاں یاد آگیا۔
Back to top Go down
ھارون رشید
ماہر
ماہر
ھارون رشید


Posts : 1369
Join date : 28.11.2010
Age : 50
Location : اوکاڑہ شریف

آپ کس کو مس کر رہے ہیں - Page 7 Empty
PostSubject: Re: آپ کس کو مس کر رہے ہیں   آپ کس کو مس کر رہے ہیں - Page 7 EmptyMon Dec 27, 2010 5:56 pm

چپ ہوجائیں کسی نے سن لیا تو پیغام حذف کرنا پڑے گا
Back to top Go down
http://friends.canada-forum.net/index.htm
khokher
Admin
khokher


Posts : 960
Join date : 26.11.2010
Location : LAHORE

آپ کس کو مس کر رہے ہیں - Page 7 Empty
PostSubject: Re: آپ کس کو مس کر رہے ہیں   آپ کس کو مس کر رہے ہیں - Page 7 EmptyTue Dec 28, 2010 7:01 pm

آج تو سارے ہی مس ہوگئے
Back to top Go down
http://myforum1.tk
ملک بلال
Admin
ملک بلال


Posts : 714
Join date : 26.11.2010

آپ کس کو مس کر رہے ہیں - Page 7 Empty
PostSubject: Re: آپ کس کو مس کر رہے ہیں   آپ کس کو مس کر رہے ہیں - Page 7 EmptyTue Dec 28, 2010 7:55 pm

ان کو مس کر رہا ہوں
Back to top Go down
ھارون رشید
ماہر
ماہر
ھارون رشید


Posts : 1369
Join date : 28.11.2010
Age : 50
Location : اوکاڑہ شریف

آپ کس کو مس کر رہے ہیں - Page 7 Empty
PostSubject: Re: آپ کس کو مس کر رہے ہیں   آپ کس کو مس کر رہے ہیں - Page 7 EmptyWed Dec 29, 2010 6:02 am

میں کسی کو مس کرنے کی کوشش کرتا ہوں
Back to top Go down
http://friends.canada-forum.net/index.htm
نعیم
محسن
محسن
avatar


Posts : 317
Join date : 29.11.2010

آپ کس کو مس کر رہے ہیں - Page 7 Empty
PostSubject: Re: آپ کس کو مس کر رہے ہیں   آپ کس کو مس کر رہے ہیں - Page 7 EmptyWed Dec 29, 2010 10:49 am

کوشش کامیاب ہوگئی ۔یا مس ہوگئی
Back to top Go down
ملک بلال
Admin
ملک بلال


Posts : 714
Join date : 26.11.2010

آپ کس کو مس کر رہے ہیں - Page 7 Empty
PostSubject: Re: آپ کس کو مس کر رہے ہیں   آپ کس کو مس کر رہے ہیں - Page 7 EmptyWed Dec 29, 2010 11:59 am

حسن رضا کو مس کر رہا ہوں
Back to top Go down
ھارون رشید
ماہر
ماہر
ھارون رشید


Posts : 1369
Join date : 28.11.2010
Age : 50
Location : اوکاڑہ شریف

آپ کس کو مس کر رہے ہیں - Page 7 Empty
PostSubject: Re: آپ کس کو مس کر رہے ہیں   آپ کس کو مس کر رہے ہیں - Page 7 EmptyWed Dec 29, 2010 3:26 pm

ہم اپنی بجیا کو مس کرتے پڑے ہیں
Back to top Go down
http://friends.canada-forum.net/index.htm
ملک بلال
Admin
ملک بلال


Posts : 714
Join date : 26.11.2010

آپ کس کو مس کر رہے ہیں - Page 7 Empty
PostSubject: Re: آپ کس کو مس کر رہے ہیں   آپ کس کو مس کر رہے ہیں - Page 7 EmptyThu Dec 30, 2010 4:35 pm

گھر نہ جا پانے کی وجہ سے گھر والوں کو مس کر رہا ہوں آپ کس کو مس کر رہے ہیں - Page 7 90195
Back to top Go down
khokher
Admin
khokher


Posts : 960
Join date : 26.11.2010
Location : LAHORE

آپ کس کو مس کر رہے ہیں - Page 7 Empty
PostSubject: Re: آپ کس کو مس کر رہے ہیں   آپ کس کو مس کر رہے ہیں - Page 7 EmptyThu Dec 30, 2010 6:11 pm

پھر گاڑی مس ہوگئی کیا؟؟؟
Back to top Go down
http://myforum1.tk
ھارون رشید
ماہر
ماہر
ھارون رشید


Posts : 1369
Join date : 28.11.2010
Age : 50
Location : اوکاڑہ شریف

آپ کس کو مس کر رہے ہیں - Page 7 Empty
PostSubject: Re: آپ کس کو مس کر رہے ہیں   آپ کس کو مس کر رہے ہیں - Page 7 EmptyThu Dec 30, 2010 7:31 pm

لگتا ہے بلور صاحب کو 300 دینا ہی پڑے گا کہ ٹرین کچھ لیٹ کروادیا کریں
Back to top Go down
http://friends.canada-forum.net/index.htm
khokher
Admin
khokher


Posts : 960
Join date : 26.11.2010
Location : LAHORE

آپ کس کو مس کر رہے ہیں - Page 7 Empty
PostSubject: Re: آپ کس کو مس کر رہے ہیں   آپ کس کو مس کر رہے ہیں - Page 7 EmptySat Jan 01, 2011 6:27 pm

میرے خیال میں بلال بھائی آخر کار گھر پہنچ ہی گئے ہیں
Back to top Go down
http://myforum1.tk
نعیم
محسن
محسن
avatar


Posts : 317
Join date : 29.11.2010

آپ کس کو مس کر رہے ہیں - Page 7 Empty
PostSubject: Re: آپ کس کو مس کر رہے ہیں   آپ کس کو مس کر رہے ہیں - Page 7 EmptySun Jan 02, 2011 12:44 am

ٹرین کا چھوٹا اگلی ٹرین سے گھر پہنچ جائے تو اسے ملک بلال کہتے ہیں

(نیا محاورہ )
Back to top Go down
ھارون رشید
ماہر
ماہر
ھارون رشید


Posts : 1369
Join date : 28.11.2010
Age : 50
Location : اوکاڑہ شریف

آپ کس کو مس کر رہے ہیں - Page 7 Empty
PostSubject: Re: آپ کس کو مس کر رہے ہیں   آپ کس کو مس کر رہے ہیں - Page 7 EmptySun Jan 02, 2011 10:01 am

نعیم wrote:
ٹرین کا چھوٹا اگلی ٹرین سے گھر پہنچ جائے تو اسے ملک بلال کہتے ہیں

(نیا محاورہ )

ہاہاہاہاہا

محاورے کو درجہ قبولیت بخشا جاتا ہے Wink
Back to top Go down
http://friends.canada-forum.net/index.htm
نعیم
محسن
محسن
avatar


Posts : 317
Join date : 29.11.2010

آپ کس کو مس کر رہے ہیں - Page 7 Empty
PostSubject: Re: آپ کس کو مس کر رہے ہیں   آپ کس کو مس کر رہے ہیں - Page 7 EmptySun Jan 02, 2011 10:04 am

شکریہ ۔۔ اپکو بابائےاردو برائے اوکاڑہ لگا دیا جائے توکیسا رہے گا؟
Back to top Go down
ھارون رشید
ماہر
ماہر
ھارون رشید


Posts : 1369
Join date : 28.11.2010
Age : 50
Location : اوکاڑہ شریف

آپ کس کو مس کر رہے ہیں - Page 7 Empty
PostSubject: Re: آپ کس کو مس کر رہے ہیں   آپ کس کو مس کر رہے ہیں - Page 7 EmptySun Jan 02, 2011 10:06 am

پھر سب اوکاڑوی گلابی اردو سپیکیں گے
Back to top Go down
http://friends.canada-forum.net/index.htm
نعیم
محسن
محسن
avatar


Posts : 317
Join date : 29.11.2010

آپ کس کو مس کر رہے ہیں - Page 7 Empty
PostSubject: Re: آپ کس کو مس کر رہے ہیں   آپ کس کو مس کر رہے ہیں - Page 7 EmptySun Jan 02, 2011 10:07 am

ویسے میں گلابی اردو کو بھی بہت مس کرتا ہوں
Back to top Go down
ھارون رشید
ماہر
ماہر
ھارون رشید


Posts : 1369
Join date : 28.11.2010
Age : 50
Location : اوکاڑہ شریف

آپ کس کو مس کر رہے ہیں - Page 7 Empty
PostSubject: Re: آپ کس کو مس کر رہے ہیں   آپ کس کو مس کر رہے ہیں - Page 7 EmptySun Jan 02, 2011 10:11 am

بنائیں پھر لڑٰی کریں کام شروع
Back to top Go down
http://friends.canada-forum.net/index.htm
khokher
Admin
khokher


Posts : 960
Join date : 26.11.2010
Location : LAHORE

آپ کس کو مس کر رہے ہیں - Page 7 Empty
PostSubject: Re: آپ کس کو مس کر رہے ہیں   آپ کس کو مس کر رہے ہیں - Page 7 EmptySun Jan 02, 2011 3:18 pm

اپنے پرانے دنوں کو مس کر رہا ہوں
Back to top Go down
http://myforum1.tk
ھارون رشید
ماہر
ماہر
ھارون رشید


Posts : 1369
Join date : 28.11.2010
Age : 50
Location : اوکاڑہ شریف

آپ کس کو مس کر رہے ہیں - Page 7 Empty
PostSubject: Re: آپ کس کو مس کر رہے ہیں   آپ کس کو مس کر رہے ہیں - Page 7 EmptyMon Jan 03, 2011 5:42 am

khokher wrote:
اپنے پرانے دنوں کو مس کر رہا ہوں
آپ اتنے بھی پرانے نہیں ہیں chr
Back to top Go down
http://friends.canada-forum.net/index.htm
ملک بلال
Admin
ملک بلال


Posts : 714
Join date : 26.11.2010

آپ کس کو مس کر رہے ہیں - Page 7 Empty
PostSubject: Re: آپ کس کو مس کر رہے ہیں   آپ کس کو مس کر رہے ہیں - Page 7 EmptyMon Jan 03, 2011 4:21 pm

بے طرح یاد آ رہا ہے کوئی
سوزِ جاں بنتا جا رہا ہے کوئی
بقلم خود
Back to top Go down
Sponsored content





آپ کس کو مس کر رہے ہیں - Page 7 Empty
PostSubject: Re: آپ کس کو مس کر رہے ہیں   آپ کس کو مس کر رہے ہیں - Page 7 Empty

Back to top Go down
 
آپ کس کو مس کر رہے ہیں
Back to top 
Page 7 of 8Go to page : Previous  1, 2, 3, 4, 5, 6, 7, 8  Next

Permissions in this forum:You cannot reply to topics in this forum
 :: گپ شپ :: گپ شپ-
Jump to: