Would you like to react to this message? Create an account in a few clicks or log in to continue.



 
HomeHome  PortalPortal  GalleryGallery  Latest imagesLatest images  SearchSearch  RegisterRegister  Log inLog in  

 

 ہاٹ میل نے کچھ نئے فیچر شامل کرنے کا اعلان کردیا

Go down 
3 posters
AuthorMessage
ھارون رشید
ماہر
ماہر
ھارون رشید


Posts : 1369
Join date : 28.11.2010
Age : 50
Location : اوکاڑہ شریف

ہاٹ میل نے کچھ نئے فیچر شامل کرنے کا اعلان کردیا Empty
PostSubject: ہاٹ میل نے کچھ نئے فیچر شامل کرنے کا اعلان کردیا   ہاٹ میل نے کچھ نئے فیچر شامل کرنے کا اعلان کردیا EmptyMon Nov 29, 2010 7:57 am

مائیکروسافٹ نے یاہو اور گوگل کا مقابلہ کرنے کے لیے اپنی ای میل سروس میں نئے پہلو متعارف کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔
مائیکروسافٹ کے مطابق نئی ای میل سروس میں ہاٹ میل کے ذریعے بھیجی جانے والی دستاویزات کو اس کے آفس نامی سافٹ ویئر کے ذریعے دیکھا اور تبدیل کیا جا سکے گا۔
نئی ای میل سروس میں سکیورٹی بھی بہتر کی جائے گی۔ ہاٹ میل دنیا کی سب سے بڑی ای میل سروس ہے لیکن اسے امریکہ میں سخت مقابلے کا سامنا ہے۔
تجزیے کرنے والی فرم ’کام سکور‘ کے مطابق امریکہ میں یاہو اب بھی مفت ای میل کی سہولت فراہم کرنے والی کمپنیوں میں سر فہرست ہے، مائیکروسافٹ دوسرے نمبر پر ہے جبکہ گوگل کی جی میل سروس تیزی سے بازار میں اپنے حصے میں اضافہ کر رہی ہے۔
ونڈوز لائیو کے ایک ڈائریکٹر والٹ ہارپ کا کہنا ہے کہ ای میل سروس میں تبدیلیوں کا مقصد لوگوں کو اِن باکس میں آنے والی زیادہ سے زیادہ معلومات کو آسانی سے دیکھنے میں مدد فراہم کرنا ہے۔
والٹ ہارپ نے کہا کہ ’آپ اپنی زندگی میں تنظیم یہیں سے لے کر آتے ہیں، اپنے ای میل اکاؤنٹ کے ذریعے۔‘
ای میل سروس کے زیادہ تر نئے پہلو گرمیوں کے موسم کے بعد میسر ہوں گے جبکہ آفس میں تازہ ترین تبدیلیاں سن دو ہزار کی خزاں کے بعد ہی میسر ہوں گی۔
ونڈوز لائیو ہاٹ میل دنیا میں ای میل فراہم کرنے والی سب سے بڑی کمپنی ہے۔ ان کا دعویٰ ہے کہ ان کے صارفین کی تعداد چھتیس کروڑ سے زیادہ ہے
Back to top Go down
http://friends.canada-forum.net/index.htm
حسن رضا
محسن
محسن
حسن رضا


Posts : 463
Join date : 28.11.2010
Age : 32
Location : سلیمی چوک

ہاٹ میل نے کچھ نئے فیچر شامل کرنے کا اعلان کردیا Empty
PostSubject: Re: ہاٹ میل نے کچھ نئے فیچر شامل کرنے کا اعلان کردیا   ہاٹ میل نے کچھ نئے فیچر شامل کرنے کا اعلان کردیا EmptyMon Nov 29, 2010 11:09 am

اس شیئرنگ کا شکریہ thanks2
Back to top Go down
http://www.oururdu.com
ملک بلال
Admin
ملک بلال


Posts : 714
Join date : 26.11.2010

ہاٹ میل نے کچھ نئے فیچر شامل کرنے کا اعلان کردیا Empty
PostSubject: Re: ہاٹ میل نے کچھ نئے فیچر شامل کرنے کا اعلان کردیا   ہاٹ میل نے کچھ نئے فیچر شامل کرنے کا اعلان کردیا EmptyMon Nov 29, 2010 2:01 pm

good بہت خوب معلومات ہیں۔
Back to top Go down
Sponsored content





ہاٹ میل نے کچھ نئے فیچر شامل کرنے کا اعلان کردیا Empty
PostSubject: Re: ہاٹ میل نے کچھ نئے فیچر شامل کرنے کا اعلان کردیا   ہاٹ میل نے کچھ نئے فیچر شامل کرنے کا اعلان کردیا Empty

Back to top Go down
 
ہاٹ میل نے کچھ نئے فیچر شامل کرنے کا اعلان کردیا
Back to top 
Page 1 of 1
 Similar topics
-
» رنگ گورا کرنے والی کریمیں، جلد کے کینسر کا
» پہلا اعلان

Permissions in this forum:You cannot reply to topics in this forum
 :: سائنس اور ٹیکنالوجی :: انفارمیشن ٹیکنالوجی :: کمپیوٹر سافٹ ویئر-
Jump to: