Would you like to react to this message? Create an account in a few clicks or log in to continue.



 
HomeHome  PortalPortal  GalleryGallery  Latest imagesLatest images  SearchSearch  RegisterRegister  Log inLog in  

 

 رنگ گورا کرنے والی کریمیں، جلد کے کینسر کا

Go down 
5 posters
AuthorMessage
Munawar
معاون
Munawar


Posts : 72
Join date : 29.11.2010
Age : 40
Location : okara

رنگ گورا کرنے والی کریمیں، جلد کے کینسر کا Empty
PostSubject: رنگ گورا کرنے والی کریمیں، جلد کے کینسر کا   رنگ گورا کرنے والی کریمیں، جلد کے کینسر کا EmptyMon Nov 29, 2010 9:46 am

سارک ممالک میں رنگ گورا کرنے والی کریموں کی فروخت نے مشروبات کی خرید و فروخت کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے ۔ بھارت کی نوجوان نسل میں اس رحجان کو سنو وائٹ سینڈ روم کا نام دیا گیا ہے۔ بھارت ہی میں دنیا کی سب سے بڑی شادی بیاہ کی صنعت بھی فروغ پا رہی ہے۔ پڑوسی ملک چین اس حوالے سے سر فہرست ہے۔ جہاں شادی میں استعمال ہونیوالی اشیاءاور جیمز کی خریداری پر سالانہ 40 ارب ڈالر خرچ کئے جاتے ہیں ۔ اس صورتحال میں گوری چٹی د لہنوں اور خوبرو د لہوں کی مانگ میں اضافہ ہو رہا ہے، شائد اسی وجہ سے بھارت میں رنگ گورا کرنے والی کریموں کی صنعت سالانہ 18 فیصد ترقی کر رہی ہے جبکہ اس سال یہ شرح 25 فیصد ہو سکتی ہے ، جس کے بعد کاروبار 20 لاکھ ڈالر کی ریکارڈ حد کو چھو لے گا۔ بھارتی مڈ ل کلاس کی آبادی متوقع طور پر 2025ء تک 10 گنا بڑھ کر 58 کروڑ 30 لاکھ ڈالر تک پہنچ جائیگی ۔
دیکھا جائے تو قسمت کی د یوی صرف کریم بنانے والوں پر مہربان ہے، لیکن ماہرین نے رنگ گورا کرنیوالی کریموں کے جلد کی مضر اثرات سے متعلق بہت سے سوالات اٹھائے ہیں۔ برصغیر کے لوگوں میں عام سوچ یہ ہے کہ جس کی جلد جتنی سفید ہے وہ اتنا ہی پر کشش ہے ۔ یہی وجہ ہے کہ رنگ گورا کرنے والی کریموں کا کاروبار بھارت میں ناقابل یقین حد تک بڑھ گیا ہے۔ اب تو مردوں کیلئے رنگ گورا کرنے والی کریمیں بھی مارکیٹ میں متعارف کرادی گئی ہیں ۔ ان کریموں کے کاروبار میں اضافہ کیلئے شاہ رخ خان، کترینا کیف، دیپکا پڈ کون، سونم کپور اور پریتی زنٹا بھی پیش پیش ہیں۔ جبکہ پاکستان میں ریما اور کچھ غیر معروف ماڈلز خدمات انجام دے رہی ہیں۔ آج کسی بھی نوجوان لڑکی یا لڑکے کے بیگ کی تلاشی لیں آپ کو اس میں سے کریم یالوشن کی ٹیوب ضرور ملے گی۔ ماہرین کے مطابق رنگ گورا کرنے والی کریموں کے سائیڈ ایفیکشن ضرور ہوتے ہیں۔ کیونکہ ان کریموں میں اشیرونڈز استعمال کئے جاتے ہیں جو جلد کیلئے نقصان دہ برتے ہیں۔ لیکن ماہرین کی اس رائے کو اشتہار بازی اور رنگ گورا کرنے کی خواہش نے دبا رکھا ہے۔ ان کریموں میں ایک مادہ ہائیڈرو کوٹسنوں استعمال کیا جاتا ہے جس سے جلد کا کینسر ہو سکتا ہے۔
Back to top Go down
ھارون رشید
ماہر
ماہر
ھارون رشید


Posts : 1369
Join date : 28.11.2010
Age : 50
Location : اوکاڑہ شریف

رنگ گورا کرنے والی کریمیں، جلد کے کینسر کا Empty
PostSubject: Re: رنگ گورا کرنے والی کریمیں، جلد کے کینسر کا   رنگ گورا کرنے والی کریمیں، جلد کے کینسر کا EmptyMon Nov 29, 2010 12:32 pm

شکر ہے میں اسے استعمال کرتا ہی نہیں
Back to top Go down
http://friends.canada-forum.net/index.htm
حسن رضا
محسن
محسن
حسن رضا


Posts : 463
Join date : 28.11.2010
Age : 32
Location : سلیمی چوک

رنگ گورا کرنے والی کریمیں، جلد کے کینسر کا Empty
PostSubject: Re: رنگ گورا کرنے والی کریمیں، جلد کے کینسر کا   رنگ گورا کرنے والی کریمیں، جلد کے کینسر کا EmptyMon Nov 29, 2010 3:15 pm

میں بھی نہیں کرتا
Back to top Go down
http://www.oururdu.com
ملک بلال
Admin
ملک بلال


Posts : 714
Join date : 26.11.2010

رنگ گورا کرنے والی کریمیں، جلد کے کینسر کا Empty
PostSubject: Re: رنگ گورا کرنے والی کریمیں، جلد کے کینسر کا   رنگ گورا کرنے والی کریمیں، جلد کے کینسر کا EmptyMon Dec 06, 2010 8:10 pm

اور مجھے تو ماشاءاللہ ضرورت ہیں نہیں ہے استعمال کرنے کی
Back to top Go down
ھارون رشید
ماہر
ماہر
ھارون رشید


Posts : 1369
Join date : 28.11.2010
Age : 50
Location : اوکاڑہ شریف

رنگ گورا کرنے والی کریمیں، جلد کے کینسر کا Empty
PostSubject: Re: رنگ گورا کرنے والی کریمیں، جلد کے کینسر کا   رنگ گورا کرنے والی کریمیں، جلد کے کینسر کا EmptyWed Dec 08, 2010 7:16 pm

جی آپ کے لئے ہے ناں چیری بلاسم
Back to top Go down
http://friends.canada-forum.net/index.htm
خوشی
مبتدی
خوشی


Posts : 27
Join date : 29.11.2010
Age : 113

رنگ گورا کرنے والی کریمیں، جلد کے کینسر کا Empty
PostSubject: Re: رنگ گورا کرنے والی کریمیں، جلد کے کینسر کا   رنگ گورا کرنے والی کریمیں، جلد کے کینسر کا EmptyTue Dec 21, 2010 2:26 pm

نصیبو بھی کالی نہیں ھے پھر ہارون بھائی اتنی مشقت کیوں کر رھے ھیں
Back to top Go down
ھارون رشید
ماہر
ماہر
ھارون رشید


Posts : 1369
Join date : 28.11.2010
Age : 50
Location : اوکاڑہ شریف

رنگ گورا کرنے والی کریمیں، جلد کے کینسر کا Empty
PostSubject: Re: رنگ گورا کرنے والی کریمیں، جلد کے کینسر کا   رنگ گورا کرنے والی کریمیں، جلد کے کینسر کا EmptyTue Dec 21, 2010 2:35 pm

یہ محنت کسی اور کے لئے ہے
Back to top Go down
http://friends.canada-forum.net/index.htm
Sponsored content





رنگ گورا کرنے والی کریمیں، جلد کے کینسر کا Empty
PostSubject: Re: رنگ گورا کرنے والی کریمیں، جلد کے کینسر کا   رنگ گورا کرنے والی کریمیں، جلد کے کینسر کا Empty

Back to top Go down
 
رنگ گورا کرنے والی کریمیں، جلد کے کینسر کا
Back to top 
Page 1 of 1
 Similar topics
-
» ہاٹ میل نے کچھ نئے فیچر شامل کرنے کا اعلان کردیا
» ایسپرین سے کینسر کا خطرہ کم
» ایسپرین سے کینسر کا خطرہ کم
» اڑنے والی کار
» ایک گیلن میں 100 میل چلنے والی نئی کار

Permissions in this forum:You cannot reply to topics in this forum
 :: خواتین کارنر :: بیوٹی اور ہیلتھ ٹپس-
Jump to: