موم اور چربی برابر مقدار میں آگ میں پگھلانے کے بعد ٹھنڈی ہونے سے پہلے ایڑیوں پر لگا کر جرابیں پہن لیں۔ صبح لیپ اتار لیں۔۔ چند دنوں میں پھٹی ایڑیاں بالکل ٹھیک ہو جائیں گی!!!۔
روغن زیتون اور نمک نیم گرم پانی میں ملا کر تقریبا بیس منٹ کے لئے پاؤں اس پانی میں رکھیں۔
پھر پاؤں اچھی طرح سے صاف کر لیں۔
پاؤں ملائم اور ایڑیاں نرم ہوجائیں گی۔۔۔۔!!!۔