گھر کی مالکن نئی متوقع ملازمہ کو یہ احساس دلانے کی کوشش کر رہی تھی کہ اس کے ہاں* ملازت کرنا اس کے لئے بہت آسان ہو گا اور اس گھر میں وہ خوش رہ سکے گی۔
اپنے گھر کی بہت سے خوبیاں گنوانے کے بعد مالکن بولی۔
’’ اور یہاں* بچے بھی نہیں* ہیں* جو تمھیں تنگ کریں ‘‘
ارے بیگم صاحبہ بچوں سے میں تنگ نہیں* ہوتی ۔ ۔ ۔ ۔ آپ میری وجہ سے خواہ مخواہ فیملی پلاننگ کا تکلف مت کیجیے
متوقع ملازمہ نے فراغ دلی سے کہا۔