Would you like to react to this message? Create an account in a few clicks or log in to continue.



 
HomeHome  PortalPortal  GalleryGallery  Latest imagesLatest images  SearchSearch  RegisterRegister  Log inLog in  

 

 تھائی رائیس

Go down 
2 posters
AuthorMessage
ھارون رشید
ماہر
ماہر
ھارون رشید


Posts : 1369
Join date : 28.11.2010
Age : 50
Location : اوکاڑہ شریف

تھائی رائیس Empty
PostSubject: تھائی رائیس   تھائی رائیس EmptyMon Nov 29, 2010 7:13 pm

تھائی رائیس

چاول ابلے ہوئے دو پیالی

شملہ مرچ ایک عدد

لال مرچ کٹی ہوئی چائے کا ڈیرھ چمچ

چکن بون لیس آدھا کلو

کالی مرچ چائے کا آدھا چمچ

ٹماٹر دو عدد

نمک حسب ذائقہ

مایونیز کھانے کے دو چمچ

کریم چار چمچ

گاجر ایک عدد

ٹماٹو کیچپ/چلی ساس/سویا ساس

لہسن پسا ہوا کھانے کا ایک ایک چمچ

ہری پیاز ایک عدد

انڈے ابال لیں تین عدد

اسپیگٹیز آدھا پیکٹ

بند گوبھی ایک عدد

فرنیچ فرائز حسب ضرورت


ترکیب

تیل گرم کریں اس میں چکن ڈال کر بھونیں پھر اس میں لہسن، نمک، کٹی مرچ اور ٹماٹر ڈال کر پکائیں۔

جب ٹماٹر کا پانی خشک ہوجائے تو کالی مرچ، سویا ساس، چلی ساس اور ٹماٹو کیچپ ڈال کر بھونیں اور اس کو علحیدہ رکھ لیں۔

اب تمام سبزیوں کو بھی فرائی کر لیں۔ انہیں بھی علحیدہ رکھ دیں۔

اسپیگٹیز اور چاول بوائل کر لیں۔

مایونیز اور کریم مکس کر لیں۔

انڈوں کو گول سلائس میں کاٹ لیں۔

اب تمام چیزوں کو باری باری تہہ لگائیں۔

پہلے چاول پھر چکن پھر سبزیاں پھر انڈے، اسپیگٹیز، فرینچ فرائز، مایونیز اور چاہیں تو اوپر سے لہسن کا بگھار لگا لیں


تھائی رائیس 15rxuu0
Back to top Go down
http://friends.canada-forum.net/index.htm
khokher
Admin
khokher


Posts : 960
Join date : 26.11.2010
Location : LAHORE

تھائی رائیس Empty
PostSubject: Re: تھائی رائیس   تھائی رائیس EmptyTue Dec 07, 2010 1:16 pm

واووو بہت خوب پھر کب آئیں آپ کی طرف کھانے
Back to top Go down
http://myforum1.tk
ھارون رشید
ماہر
ماہر
ھارون رشید


Posts : 1369
Join date : 28.11.2010
Age : 50
Location : اوکاڑہ شریف

تھائی رائیس Empty
PostSubject: Re: تھائی رائیس   تھائی رائیس EmptyTue Dec 07, 2010 2:31 pm

کب تک پہنچ ر ہے ہیں جلدی آجائیں باسی ہونے ہی والے ہیں
Back to top Go down
http://friends.canada-forum.net/index.htm
khokher
Admin
khokher


Posts : 960
Join date : 26.11.2010
Location : LAHORE

تھائی رائیس Empty
PostSubject: Re: تھائی رائیس   تھائی رائیس EmptyFri Dec 10, 2010 1:42 pm

اووو اب تک تو باسی ہوگئے ہونگے
Back to top Go down
http://myforum1.tk
ھارون رشید
ماہر
ماہر
ھارون رشید


Posts : 1369
Join date : 28.11.2010
Age : 50
Location : اوکاڑہ شریف

تھائی رائیس Empty
PostSubject: Re: تھائی رائیس   تھائی رائیس EmptyFri Dec 10, 2010 1:57 pm

نہیں 83 ہوگئے ہیں
Back to top Go down
http://friends.canada-forum.net/index.htm
Sponsored content





تھائی رائیس Empty
PostSubject: Re: تھائی رائیس   تھائی رائیس Empty

Back to top Go down
 
تھائی رائیس
Back to top 
Page 1 of 1

Permissions in this forum:You cannot reply to topics in this forum
 :: خواتین کارنر :: باورچی خانہ-
Jump to: