Would you like to react to this message? Create an account in a few clicks or log in to continue.



 
HomeHome  PortalPortal  GalleryGallery  Latest imagesLatest images  SearchSearch  RegisterRegister  Log inLog in  

 

 ملک بلال صاحب کا تعارف

Go down 
AuthorMessage
khokher
Admin
khokher


Posts : 960
Join date : 26.11.2010
Location : LAHORE

ملک بلال صاحب کا تعارف Empty
PostSubject: ملک بلال صاحب کا تعارف   ملک بلال صاحب کا تعارف EmptyTue Nov 30, 2010 7:57 pm

السلام علیکم بلال بھائی

ہمارا فورم پیارا فورم میں دلی خوش آمدید

ہمارے پیارے فورم کی روایات کے مطابق آپکی خدمت میں دلچسپ تعارفی پرچہ پیش کیا جاتا ہے۔ براہ کرم اسے حل کریں تاکہ سب صارفین کو آپکے بارے میں جاننے کا موقع مل سکے۔ نوازش ہوگی۔

پرچہ ہمارا فورم پیارا فورم

کوئی سے 6 سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں

پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن

نوٹ : خوشخطی کے اضافی نمبر ہوں گے

1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟

2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟

3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)

4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)

5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)

6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)

7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)

8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)

9- ہمارے پیارے فورم سے تعارف کیسے ہوا اور آپ کو ہمارا فورم کیسا لگا ؟


یا

اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔
Back to top Go down
http://myforum1.tk
 
ملک بلال صاحب کا تعارف
Back to top 
Page 1 of 1
 Similar topics
-
» ارمان سید صاحب کا تعارف
» ھارون رشید صاحب کا تعارف
» خوشی جی کا تعارف
» محبوب خان کا تعارف
» حسن رضا کا تعارف

Permissions in this forum:You cannot reply to topics in this forum
 :: استقبالیہ :: آپ کا تعارف-
Jump to: