Would you like to react to this message? Create an account in a few clicks or log in to continue.

HomeHome  PortalPortal  GalleryGallery  Latest imagesLatest images  SearchSearch  RegisterRegister  Log inLog in  

 قبلہ رخ کی سمت میں روشن ہونے والی جائے نماز

Go down 
3 posters
AuthorMessage
Munawar
معاون
Munawar

Posts : 72
Join date : 29.11.2010
Age : 40
Location : okara

قبلہ رخ کی سمت میں روشن ہونے والی جائے نماز  Empty
PostSubject: قبلہ رخ کی سمت میں روشن ہونے والی جائے نماز    قبلہ رخ کی سمت میں روشن ہونے والی جائے نماز  EmptyTue Nov 30, 2010 9:30 pm

Ozenc Soner ترکی کے ایک شہری
نے روشن دھاگوں سے بنی ایک جائے نماز تیار کی ہے ۔ اس ایجاد نے ایک بین الاقوامی نمائش میں دنیا بھر سے آئے افراد کو ہلا کر رکھ دیا ۔ اس کا میکینزم قبلہ کی سمت کے مطابق کام کرتا ہے ۔ جائے نماز کی سمت جتنی زیادہ قبلے ( مکہ مکرمہ ) کی جانب ہوگی اس کی روشنی میں اضافہ ہوتا جائے گا ۔
اور مکمل طور پر قبلہ رخ ہونے پر یہ پوری روشن ہوجائے گی
قبلہ رخ کی سمت میں روشن ہونے والی جائے نماز  Attachment

Back to top Go down
ملک بلال
Admin
ملک بلال

Posts : 714
Join date : 26.11.2010

قبلہ رخ کی سمت میں روشن ہونے والی جائے نماز  Empty
PostSubject: Re: قبلہ رخ کی سمت میں روشن ہونے والی جائے نماز    قبلہ رخ کی سمت میں روشن ہونے والی جائے نماز  EmptyTue Nov 30, 2010 11:59 pm

واہ کیا بات ہے بہت عمدہ چیز بنائی گئی ہے۔ امید ہے آہستہ آہستہ یہ عوام الناس تک بھی پہنچ جاے گی۔ شکریہ منور بھائی اس مفید مراسلے کے لیے
قبلہ رخ کی سمت میں روشن ہونے والی جائے نماز  134161
Back to top Go down
ھارون رشید
ماہر
ماہر
ھارون رشید

Posts : 1369
Join date : 28.11.2010
Age : 50
Location : اوکاڑہ شریف

قبلہ رخ کی سمت میں روشن ہونے والی جائے نماز  Empty
PostSubject: Re: قبلہ رخ کی سمت میں روشن ہونے والی جائے نماز    قبلہ رخ کی سمت میں روشن ہونے والی جائے نماز  EmptyWed Dec 01, 2010 11:05 am

subhan Allah
اللہ اسے اور علم و فن سے نوارے
Back to top Go down
http://friends.canada-forum.net/index.htm
Sponsored content

قبلہ رخ کی سمت میں روشن ہونے والی جائے نماز  Empty
PostSubject: Re: قبلہ رخ کی سمت میں روشن ہونے والی جائے نماز    قبلہ رخ کی سمت میں روشن ہونے والی جائے نماز  Empty

Back to top Go down
 
قبلہ رخ کی سمت میں روشن ہونے والی جائے نماز
Back to top 
Page 1 of 1
 Similar topics
-
» نماز کے لیے سکون اور وقار کے ساتھ آئو
» سردیوں میں ہونٹ خشک ہونے یا پھٹ جانے کا علاج؟
» اڑنے والی کار
» ایک گیلن میں 100 میل چلنے والی نئی کار
» رنگ گورا کرنے والی کریمیں، جلد کے کینسر کا

Permissions in this forum:You cannot reply to topics in this forum
 :: اسلام :: اسلامی معلومات-
Jump to: