ایک سیاسی لیڈر نے ایک اخبارکے ایڈیٹر کو فون کیا
’’ مجھے کسی نے بتایا ہے کہ آپ نے اپنے اخبار میں* مجھے احمق اور جاہل لکھا ہے ‘‘
’’نہیں سر ۔۔۔۔۔۔! کسی اور اخبار والے نے لکھا ہو گا، ہم اپنے اخبار میں ایسی باتیں ہرگز نہیں*لکھتے جو قارئین پہلے سے جانتے ہوں ‘‘