Posts : 1369 Join date : 28.11.2010 Age : 50 Location : اوکاڑہ شریف
Subject: انتثظامیہ کو بہت بہت مبارک باد Mon Nov 29, 2010 3:43 pm
اتنظامیہ کو فورم بنانے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے پیش کرتا ہوں اور دعا گو ہوں کہ یہ فورم دن دوگنی اور رات چوگنی ترقی کرے
khokher Admin
Posts : 960 Join date : 26.11.2010 Location : LAHORE
Subject: Re: انتثظامیہ کو بہت بہت مبارک باد Mon Nov 29, 2010 5:12 pm
انتظامیہ کو بہت بہت مبارک ہو یہ فورم بنانے پر اللہ تعالیٰ سے دعا ہے یہ فورم کامیابی کی منزلیں طے کرتا چلا جائے بہت بہت شکریہ ہم سب کو اس فورم پر مل بیٹھنے کی جگہ ملی
Munawar معاون
Posts : 72 Join date : 29.11.2010 Age : 40 Location : okara
Subject: Re: انتثظامیہ کو بہت بہت مبارک باد Mon Nov 29, 2010 8:28 pm
اتنظامیہ کو فورم بنانے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے بہت بہت مبارک ہو
نعیم محسن
Posts : 317 Join date : 29.11.2010
Subject: Re: انتثظامیہ کو بہت بہت مبارک باد Tue Nov 30, 2010 12:48 am
اتنظامیہ کو فورم بنانے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے بہت مبارک ہو بہت بہت شکریہ
Admin Admin
Posts : 26 Join date : 26.11.2010 Age : 42 Location : Pakistan
Subject: Re: انتثظامیہ کو بہت بہت مبارک باد Tue Nov 30, 2010 3:22 am
محترم برادر مکرم ھارون رشید صاحب بہت شکریہ اپنے مخصوص من موہنے انداز میں مبارک باد دینے کا۔دعا کی درخواست ہے
بہت پیارے احمد کھوکھربھائی انتظامیہ حوصلہ افزائی کے لیے آپ کی بھی بہت مشکور۔ امید ہے محبتوں کا یہ سلسلہ یو نہی چلتا رہے گا
برادر عزیز منور چشتی صاحب دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارک باد دینے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے شکریہ۔ امید ہے اس محفل میں اپنی شرکت سے یونہی چار چاند لگاتے رہیں گے۔
قابل صد تکریم محترم نعیم رضابھائی بہت شکریہ آپ کا بھی کہ آپ نے اپنی گوناگوں مصروفیات میں سے فرصت کے لمحات چرا کر ہمیں اپنی محبت کا زیر بار کیا۔ امید ہے رہنمائی فرماتے رہیں گے۔
آخر میں سب دوستوں سے یہ کہنا ہے کہ یہ فورم نہ کسی فرد واحد نے بنایا ہے اور نہ ہی کسی کی ذاتی ملکیت ہے۔ یہ فورم آپ سب کا ہے اور آپ ہی اسے چلانے اور سنبھالنے والے ہیں۔آپ سب دوستوں کا محفل میں شرکت کرنے کے لیے ایک بار پھر شکریہ امید ہے اپنی قیمتی آراء، تجاویز اور مشوروں کے ساتھ ساتھ اچھی اچھی شیئرنگز سے بھی نوازتے رہیں گے۔
والسلام مع الاکرام
حسن رضا محسن
Posts : 463 Join date : 28.11.2010 Age : 32 Location : سلیمی چوک
Subject: Re: انتثظامیہ کو بہت بہت مبارک باد Tue Nov 30, 2010 11:02 am
السلام علیکم
میری طرف سے بھی انتظامیہ کو بہت بہت مبارک ہو
دعا ہے کہ یہ فورم اسی طرح دن دگنی اور رات چگنی ترقی کرتا رہے
ملک بلال Admin
Posts : 714 Join date : 26.11.2010
Subject: Re: انتثظامیہ کو بہت بہت مبارک باد Tue Nov 30, 2010 11:47 pm
میری طرف سے بھی انتظامیہ کو مبارک ہو کہ اس نے ایک دفعہ دوستوں کے پھر سے مل بیٹھنے کا بہانہ کیا۔
حسن رضا محسن
Posts : 463 Join date : 28.11.2010 Age : 32 Location : سلیمی چوک
Subject: Re: انتثظامیہ کو بہت بہت مبارک باد Sun Jan 02, 2011 7:07 am
اب آپ چوسنی چھوڑ دیں اب تو ماشاءاللہ بڑے ہو گئے ہیں
ھارون رشید ماہر
Posts : 1369 Join date : 28.11.2010 Age : 50 Location : اوکاڑہ شریف
Subject: Re: انتثظامیہ کو بہت بہت مبارک باد Sun Jan 02, 2011 10:02 am
آپ نے کب دیکھا
حسن رضا محسن
Posts : 463 Join date : 28.11.2010 Age : 32 Location : سلیمی چوک
Subject: Re: انتثظامیہ کو بہت بہت مبارک باد Mon Jan 03, 2011 6:49 am
سب دوستوں کو مبارک ہو ہماری اردو پیاری اردو دوبارہ پٹری پر چڑھنے لگی ہے