Would you like to react to this message? Create an account in a few clicks or log in to continue.



 
HomeHome  PortalPortal  GalleryGallery  Latest imagesLatest images  SearchSearch  RegisterRegister  Log inLog in  

 

 پاکستانی ہیکرز نے بھارت کی 270 ویب سائٹس کا حلیہ بگاڑ دیا

Go down 
4 posters
AuthorMessage
ھارون رشید
ماہر
ماہر
ھارون رشید


Posts : 1369
Join date : 28.11.2010
Age : 50
Location : اوکاڑہ شریف

پاکستانی ہیکرز نے بھارت کی 270 ویب سائٹس کا حلیہ بگاڑ دیا Empty
PostSubject: پاکستانی ہیکرز نے بھارت کی 270 ویب سائٹس کا حلیہ بگاڑ دیا   پاکستانی ہیکرز نے بھارت کی 270 ویب سائٹس کا حلیہ بگاڑ دیا EmptySat Dec 04, 2010 5:50 pm

اسلام آباد (ابرار مصطفےٰ خصوصی رپورٹر) یہ محض بھارت کے ناسمجھ بچوں کو ایک تنبیہ ہے‘ پاکستانی ویب سائٹس کے خلاف شرارتوں کا سلسلہ بند کر دیں‘ مشتعل نہ کریں‘ کچھ بہتر کرنے کی کوشش کریں‘ بھارتی ویب سائٹ کی سیکورٹی بہتر ضرور ہے لیکن ہم اس کو بھی توڑ سکتے ہیں۔ یہ پیغام پاکستانی ہیکرز نے بھارت کی 270 ویب سائٹس کو ہیک کرنے کے بعد ویب سائٹ پر درج کر دیا ہے۔ پاکستانی ہیکرز ہیکس 786 نے بھارت کی 270 ویب سائٹس کو ہیک کر لیا ہے جو بھارتی ہیکرز کی طرف سے پاکستانی ویب سائٹس پر حملوں کا جواب ہے۔ بھارتی ہیکرز کی طرف سے پاکستانی ویب سائٹس پر حملوں کے جواب میں گزشتہ روز تنبیہ جاری کر دی تھی۔

خبر کا ماخذ
Back to top Go down
http://friends.canada-forum.net/index.htm
ھارون رشید
ماہر
ماہر
ھارون رشید


Posts : 1369
Join date : 28.11.2010
Age : 50
Location : اوکاڑہ شریف

پاکستانی ہیکرز نے بھارت کی 270 ویب سائٹس کا حلیہ بگاڑ دیا Empty
PostSubject: Re: پاکستانی ہیکرز نے بھارت کی 270 ویب سائٹس کا حلیہ بگاڑ دیا   پاکستانی ہیکرز نے بھارت کی 270 ویب سائٹس کا حلیہ بگاڑ دیا EmptySat Dec 04, 2010 5:51 pm


اسلام آباد: پاکستانی ویب سائٹس پر بھارتی ہیکرز کے متعدد حملوں کے بعد جی فورس نامی ہیکرز نے صرف تین دن میں دو سو سے زائد بھارتی ویب سائٹس کو نقصان پہنچایا۔ بھارتی ہیکرز نے گزشتہ پندرہ روز میں ایک سو ساٹھ سے زائد پاکستانی سائٹس پر حملے کیے اور انہیں نقصان پہنچایا۔ نیشنل بنک آف پاکستان لون کی ویب سائٹ سمیت دیگر ویب سائٹس، بھارتی ہیکرز کے حملوں کا نشانہ بنیں۔ سائٹس ریکور کیے جانے کے باوجود ان کے لنکس کام نہیں کر رہے۔ نشانہ بننے والی دیگر ویب سائٹس میں پاک گفٹس، القرآن المبین، کاروان مکہ بھی شامل ہیں۔ بھارتی ہیکرز نے گزشتہ دنوں پاکستان کو سائبر جنگ کی دھمکی دی تھی۔ جس کے جواب میں جی فورس نامی ہیکرز نے متعدد بھارتی ویب سائٹس کو نقصان پہنچایا اور صرف تین روز میں دو سو سے زائد بھارتی سائٹس کو تباہ کر دیا ہے۔

http://urdu.aaj.tv/national/2010/05/27/page2_84852_2_story.html
Back to top Go down
http://friends.canada-forum.net/index.htm
حسن رضا
محسن
محسن
حسن رضا


Posts : 463
Join date : 28.11.2010
Age : 32
Location : سلیمی چوک

پاکستانی ہیکرز نے بھارت کی 270 ویب سائٹس کا حلیہ بگاڑ دیا Empty
PostSubject: Re: پاکستانی ہیکرز نے بھارت کی 270 ویب سائٹس کا حلیہ بگاڑ دیا   پاکستانی ہیکرز نے بھارت کی 270 ویب سائٹس کا حلیہ بگاڑ دیا EmptySun Dec 05, 2010 3:48 pm

اچھا کیا ہے پاکستانی ہیکرز نے clap2
Back to top Go down
http://www.oururdu.com
Munawar
معاون
Munawar


Posts : 72
Join date : 29.11.2010
Age : 40
Location : okara

پاکستانی ہیکرز نے بھارت کی 270 ویب سائٹس کا حلیہ بگاڑ دیا Empty
PostSubject: Re: پاکستانی ہیکرز نے بھارت کی 270 ویب سائٹس کا حلیہ بگاڑ دیا   پاکستانی ہیکرز نے بھارت کی 270 ویب سائٹس کا حلیہ بگاڑ دیا EmptyWed Dec 08, 2010 3:02 pm

پاکستانی ہیکرز نے بھارت کی 270 ویب سائٹس کا حلیہ بگاڑ دیا Clap1iv9
Back to top Go down
ملک بلال
Admin
ملک بلال


Posts : 714
Join date : 26.11.2010

پاکستانی ہیکرز نے بھارت کی 270 ویب سائٹس کا حلیہ بگاڑ دیا Empty
PostSubject: Re: پاکستانی ہیکرز نے بھارت کی 270 ویب سائٹس کا حلیہ بگاڑ دیا   پاکستانی ہیکرز نے بھارت کی 270 ویب سائٹس کا حلیہ بگاڑ دیا EmptySat Dec 11, 2010 2:54 am

Back to top Go down
ھارون رشید
ماہر
ماہر
ھارون رشید


Posts : 1369
Join date : 28.11.2010
Age : 50
Location : اوکاڑہ شریف

پاکستانی ہیکرز نے بھارت کی 270 ویب سائٹس کا حلیہ بگاڑ دیا Empty
PostSubject: Re: پاکستانی ہیکرز نے بھارت کی 270 ویب سائٹس کا حلیہ بگاڑ دیا   پاکستانی ہیکرز نے بھارت کی 270 ویب سائٹس کا حلیہ بگاڑ دیا EmptySat Dec 11, 2010 3:32 pm

لڈیاں ڈالنے کو دل کررہا ہے

















مگر
























پاکستانی ہیکرز نے بھارت کی 270 ویب سائٹس کا حلیہ بگاڑ دیا Fatfall
Back to top Go down
http://friends.canada-forum.net/index.htm
ملک بلال
Admin
ملک بلال


Posts : 714
Join date : 26.11.2010

پاکستانی ہیکرز نے بھارت کی 270 ویب سائٹس کا حلیہ بگاڑ دیا Empty
PostSubject: Re: پاکستانی ہیکرز نے بھارت کی 270 ویب سائٹس کا حلیہ بگاڑ دیا   پاکستانی ہیکرز نے بھارت کی 270 ویب سائٹس کا حلیہ بگاڑ دیا EmptySun Dec 12, 2010 2:52 am

پاکستانی ہیکرز نے بھارت کی 270 ویب سائٹس کا حلیہ بگاڑ دیا 379701
Back to top Go down
حسن رضا
محسن
محسن
حسن رضا


Posts : 463
Join date : 28.11.2010
Age : 32
Location : سلیمی چوک

پاکستانی ہیکرز نے بھارت کی 270 ویب سائٹس کا حلیہ بگاڑ دیا Empty
PostSubject: Re: پاکستانی ہیکرز نے بھارت کی 270 ویب سائٹس کا حلیہ بگاڑ دیا   پاکستانی ہیکرز نے بھارت کی 270 ویب سائٹس کا حلیہ بگاڑ دیا EmptySun Dec 12, 2010 7:16 am

ہاہاہاہہاہاہاہاہہاہاہاہاہاہاہہاہاہاہہاہاہاہااہ laughing
Back to top Go down
http://www.oururdu.com
Sponsored content





پاکستانی ہیکرز نے بھارت کی 270 ویب سائٹس کا حلیہ بگاڑ دیا Empty
PostSubject: Re: پاکستانی ہیکرز نے بھارت کی 270 ویب سائٹس کا حلیہ بگاڑ دیا   پاکستانی ہیکرز نے بھارت کی 270 ویب سائٹس کا حلیہ بگاڑ دیا Empty

Back to top Go down
 
پاکستانی ہیکرز نے بھارت کی 270 ویب سائٹس کا حلیہ بگاڑ دیا
Back to top 
Page 1 of 1
 Similar topics
-
» مسجدوں کے خلاف بھارت کی سازش

Permissions in this forum:You cannot reply to topics in this forum
 :: سائنس اور ٹیکنالوجی :: انفارمیشن ٹیکنالوجی-
Jump to: