Would you like to react to this message? Create an account in a few clicks or log in to continue.

HomeHome  PortalPortal  GalleryGallery  Latest imagesLatest images  SearchSearch  RegisterRegister  Log inLog in  

 سردیوں میں ہونٹ خشک ہونے یا پھٹ جانے کا علاج؟

Go down 
5 posters
AuthorMessage
نعیم
محسن
محسن
avatar

Posts : 317
Join date : 29.11.2010

سردیوں میں ہونٹ خشک ہونے یا پھٹ جانے کا علاج؟ Empty
PostSubject: سردیوں میں ہونٹ خشک ہونے یا پھٹ جانے کا علاج؟   سردیوں میں ہونٹ خشک ہونے یا پھٹ جانے کا علاج؟ EmptyMon Dec 20, 2010 2:36 pm

السلام علیکم۔
سردی میں اکثر ہونٹ خشک ہوجاتے ہیں اور پھٹ بھی جاتے ہیں۔

کیا اس کا کوئی مستقل علاج ہے؟؟؟
Back to top Go down
ملک بلال
Admin
ملک بلال

Posts : 714
Join date : 26.11.2010

سردیوں میں ہونٹ خشک ہونے یا پھٹ جانے کا علاج؟ Empty
PostSubject: Re: سردیوں میں ہونٹ خشک ہونے یا پھٹ جانے کا علاج؟   سردیوں میں ہونٹ خشک ہونے یا پھٹ جانے کا علاج؟ EmptyMon Dec 20, 2010 3:35 pm

لپ اسٹک کے بارے میں کیا خیال ہے سردیوں میں ہونٹ خشک ہونے یا پھٹ جانے کا علاج؟ 399561
جمیل بھائی سے امید کی جاتی ہے کہ وہ آیں اور اس بارے میں کچھ بتایں
Back to top Go down
ھارون رشید
ماہر
ماہر
ھارون رشید

Posts : 1369
Join date : 28.11.2010
Age : 50
Location : اوکاڑہ شریف

سردیوں میں ہونٹ خشک ہونے یا پھٹ جانے کا علاج؟ Empty
PostSubject: Re: سردیوں میں ہونٹ خشک ہونے یا پھٹ جانے کا علاج؟   سردیوں میں ہونٹ خشک ہونے یا پھٹ جانے کا علاج؟ EmptyTue Dec 21, 2010 9:55 am

گلسرین لگانے سے بہتری رہتی ہے
Back to top Go down
http://friends.canada-forum.net/index.htm
نعیم
محسن
محسن
avatar

Posts : 317
Join date : 29.11.2010

سردیوں میں ہونٹ خشک ہونے یا پھٹ جانے کا علاج؟ Empty
PostSubject: Re: سردیوں میں ہونٹ خشک ہونے یا پھٹ جانے کا علاج؟   سردیوں میں ہونٹ خشک ہونے یا پھٹ جانے کا علاج؟ EmptyTue Dec 21, 2010 11:02 am

گلسرین ؟ وہ کیا برف سے بنتی ہے؟
Back to top Go down
ھارون رشید
ماہر
ماہر
ھارون رشید

Posts : 1369
Join date : 28.11.2010
Age : 50
Location : اوکاڑہ شریف

سردیوں میں ہونٹ خشک ہونے یا پھٹ جانے کا علاج؟ Empty
PostSubject: Re: سردیوں میں ہونٹ خشک ہونے یا پھٹ جانے کا علاج؟   سردیوں میں ہونٹ خشک ہونے یا پھٹ جانے کا علاج؟ EmptyTue Dec 21, 2010 11:09 am

hamer hamer یاداشت بہتر ہوئی
Back to top Go down
http://friends.canada-forum.net/index.htm
نعیم
محسن
محسن
avatar

Posts : 317
Join date : 29.11.2010

سردیوں میں ہونٹ خشک ہونے یا پھٹ جانے کا علاج؟ Empty
PostSubject: Re: سردیوں میں ہونٹ خشک ہونے یا پھٹ جانے کا علاج؟   سردیوں میں ہونٹ خشک ہونے یا پھٹ جانے کا علاج؟ EmptyTue Dec 21, 2010 11:34 am

ہارون بھائی ۔ یار ایک تو آپ ہرجگہ تھراپی شروع کردیتے ہیں۔
اسی لیے آپکے کلینک میں کوئی مریض نہیں گھستا
Back to top Go down
خوشی
مبتدی
خوشی

Posts : 27
Join date : 29.11.2010
Age : 113

سردیوں میں ہونٹ خشک ہونے یا پھٹ جانے کا علاج؟ Empty
PostSubject: Re: سردیوں میں ہونٹ خشک ہونے یا پھٹ جانے کا علاج؟   سردیوں میں ہونٹ خشک ہونے یا پھٹ جانے کا علاج؟ EmptyTue Dec 21, 2010 2:14 pm

ویسلین ، یا پھر زیتون کا تیل لگائیں رات کو

ویسے آسان طریقہ ھے باڈی شاپ سے مینگو لپس بٹر ملتا ھے، وہ بہترین ھے
Back to top Go down
نعیم
محسن
محسن
avatar

Posts : 317
Join date : 29.11.2010

سردیوں میں ہونٹ خشک ہونے یا پھٹ جانے کا علاج؟ Empty
PostSubject: Re: سردیوں میں ہونٹ خشک ہونے یا پھٹ جانے کا علاج؟   سردیوں میں ہونٹ خشک ہونے یا پھٹ جانے کا علاج؟ EmptyTue Dec 21, 2010 8:27 pm

خوشی wrote:
ویسلین ، یا پھر زیتون کا تیل لگائیں رات کو
ویسے آسان طریقہ ھے باڈی شاپ سے مینگو لپس بٹر ملتا ھے، وہ بہترین ھے
بہت شکریہ اتنے اچھے اور سنجیدہ مشورے کا۔
باڈی شاپ ۔۔ بولے تو۔۔ ڈرگسٹ یعنی
BIPA or DM
وغیرہ؟
یا یہ کوئی اور قسم کی دکان ہے؟
Back to top Go down
حسن رضا
محسن
محسن
حسن رضا

Posts : 463
Join date : 28.11.2010
Age : 32
Location : سلیمی چوک

سردیوں میں ہونٹ خشک ہونے یا پھٹ جانے کا علاج؟ Empty
PostSubject: Re: سردیوں میں ہونٹ خشک ہونے یا پھٹ جانے کا علاج؟   سردیوں میں ہونٹ خشک ہونے یا پھٹ جانے کا علاج؟ EmptySun Jan 02, 2011 7:17 am

مجھے تو اس بارے کچھ علم نہیں ہاں جب میرے ہونٹ خشک ہو جائیں تو لپ اسٹک لگاتا ہوں
Back to top Go down
http://www.oururdu.com
نعیم
محسن
محسن
avatar

Posts : 317
Join date : 29.11.2010

سردیوں میں ہونٹ خشک ہونے یا پھٹ جانے کا علاج؟ Empty
PostSubject: Re: سردیوں میں ہونٹ خشک ہونے یا پھٹ جانے کا علاج؟   سردیوں میں ہونٹ خشک ہونے یا پھٹ جانے کا علاج؟ EmptySun Jan 02, 2011 9:10 am

حسن رضا wrote:
مجھے تو اس بارے کچھ علم نہیں ہاں جب میرے ہونٹ خشک ہو جائیں تو لپ اسٹک لگاتا ہوں

آپ تو کسی ۔۔ پروین یا نسرین بھائی ۔۔ سے لپ سٹک مانگ لیتے ہوں گے۔۔۔ یہاں تو ایسی سہولت بھی نہیں ہے۔۔
Back to top Go down
ھارون رشید
ماہر
ماہر
ھارون رشید

Posts : 1369
Join date : 28.11.2010
Age : 50
Location : اوکاڑہ شریف

سردیوں میں ہونٹ خشک ہونے یا پھٹ جانے کا علاج؟ Empty
PostSubject: Re: سردیوں میں ہونٹ خشک ہونے یا پھٹ جانے کا علاج؟   سردیوں میں ہونٹ خشک ہونے یا پھٹ جانے کا علاج؟ EmptySun Jan 02, 2011 9:57 am

نعیم بھائی کیسی باتیں کرتے ہیں انکا اپنا نک نیم عبدالرضیہ ہے
Back to top Go down
http://friends.canada-forum.net/index.htm
نعیم
محسن
محسن
avatar

Posts : 317
Join date : 29.11.2010

سردیوں میں ہونٹ خشک ہونے یا پھٹ جانے کا علاج؟ Empty
PostSubject: Re: سردیوں میں ہونٹ خشک ہونے یا پھٹ جانے کا علاج؟   سردیوں میں ہونٹ خشک ہونے یا پھٹ جانے کا علاج؟ EmptySun Jan 02, 2011 9:59 am

ہارون بھائی ۔ ہتھ ہولارکھیں۔

حسن رضا بھائی ۔ اسی وجہ سے یہاں نہیں آتے
Back to top Go down
ھارون رشید
ماہر
ماہر
ھارون رشید

Posts : 1369
Join date : 28.11.2010
Age : 50
Location : اوکاڑہ شریف

سردیوں میں ہونٹ خشک ہونے یا پھٹ جانے کا علاج؟ Empty
PostSubject: Re: سردیوں میں ہونٹ خشک ہونے یا پھٹ جانے کا علاج؟   سردیوں میں ہونٹ خشک ہونے یا پھٹ جانے کا علاج؟ EmptySun Jan 02, 2011 11:08 am

اچھا بھئی جیسے آُپ کی مرضی
Back to top Go down
http://friends.canada-forum.net/index.htm
Sponsored content

سردیوں میں ہونٹ خشک ہونے یا پھٹ جانے کا علاج؟ Empty
PostSubject: Re: سردیوں میں ہونٹ خشک ہونے یا پھٹ جانے کا علاج؟   سردیوں میں ہونٹ خشک ہونے یا پھٹ جانے کا علاج؟ Empty

Back to top Go down
 
سردیوں میں ہونٹ خشک ہونے یا پھٹ جانے کا علاج؟
Back to top 
Page 1 of 1
 Similar topics
-
» جانے سے پہلے خدا حافظ کہیں
» قبلہ رخ کی سمت میں روشن ہونے والی جائے نماز
» کان، ناک اور گلے کا فیصلہ کن علاج
» پاؤں کی پھٹی ایڑیوں کا علاج

Permissions in this forum:You cannot reply to topics in this forum
 :: خواتین کارنر :: گھریلو ٹوٹکے-
Jump to: