ھارون رشید ماہر
Posts : 1369 Join date : 28.11.2010 Age : 50 Location : اوکاڑہ شریف
| Subject: ہری پیاز کا رائتہ Mon Jan 03, 2011 6:15 am | |
| اجزائ:۔ دہی دوکپ ، ہری پیاز ایک کپ، نمک حسبِ ذائقہ بناسپتی گھی یا کوکنگ آئل حسبِ ضرورتہری پیاز کو باریک کرر لیں، کسی فرائنگ پین میں ایک کھانے کا چمچ گھی ڈال کر اس میں ہری پیاز کو ذرا دیر فرائی کر لیں اسی دوران ایک چٹکی شکر بھی چھڑک سیں۔ اب فرائی کی ہوئی ہری پیاز کو پھیٹنے ہوئے دہی میں نمک کے ساتھ شامل کر دیں، اچھی طرح کیجان کرنے کے بعد اسے فریج میں ٹھنڈا کر لیں اور کسی بھی مسالے دار چاولوں کی ڈش ، پلائو یا بریانی کے ساتح استعمال کریں ۔ چاہیں تو زیرے کا بگھار لگا کر ورٹی یا چاولوں کے ساتھ بھی کگاسکتے ہیں مگر اس میں ذرا سی پسی ہوئی سیاہ یا سرخ مرچ ضرور شامل کر لیں۔ | |
|