Would you like to react to this message? Create an account in a few clicks or log in to continue.



 
HomeHome  PortalPortal  GalleryGallery  Latest imagesLatest images  SearchSearch  RegisterRegister  Log inLog in  

 

 آپ کس کو مس کر رہے ہیں

Go down 
+4
ھارون رشید
حسن رضا
چن پردیسی
khokher
8 posters
Go to page : Previous  1, 2, 3, 4, 5, 6, 7, 8  Next
AuthorMessage
khokher
Admin
khokher


Posts : 960
Join date : 26.11.2010
Location : LAHORE

آپ کس کو مس کر رہے ہیں - Page 6 Empty
PostSubject: آپ کس کو مس کر رہے ہیں   آپ کس کو مس کر رہے ہیں - Page 6 EmptySun Nov 28, 2010 9:45 am

First topic message reminder :

یہاں آپ کو بتانا ہے کے آپ کس کو مس کر رہے ہیں

جیسے میں اپنے بھائی کو آج مس کر رہا ہوں
Back to top Go down
http://myforum1.tk

AuthorMessage
Mrs. Mirza
مبتدی



Posts : 1
Join date : 22.12.2010

آپ کس کو مس کر رہے ہیں - Page 6 Empty
PostSubject: Re: آپ کس کو مس کر رہے ہیں   آپ کس کو مس کر رہے ہیں - Page 6 EmptyWed Dec 22, 2010 7:59 pm

Main to apnay puranay urdu forum ko miss ker rahee houn. Urdu main kesay likhoun bhai!? chr
Back to top Go down
ھارون رشید
ماہر
ماہر
ھارون رشید


Posts : 1369
Join date : 28.11.2010
Age : 50
Location : اوکاڑہ شریف

آپ کس کو مس کر رہے ہیں - Page 6 Empty
PostSubject: Re: آپ کس کو مس کر رہے ہیں   آپ کس کو مس کر رہے ہیں - Page 6 EmptyThu Dec 23, 2010 4:55 am

Mrs. Mirza wrote:
Main to apnay puranay urdu forum ko miss ker rahee houn. Urdu main kesay likhoun bhai!? chr

اچھی بہن یہ دولڑیاں دیکھ لیں
http://friends.canada-forum.net/t147-topic
http://friends.canada-forum.net/t76--
Back to top Go down
http://friends.canada-forum.net/index.htm
khokher
Admin
khokher


Posts : 960
Join date : 26.11.2010
Location : LAHORE

آپ کس کو مس کر رہے ہیں - Page 6 Empty
PostSubject: Re: آپ کس کو مس کر رہے ہیں   آپ کس کو مس کر رہے ہیں - Page 6 EmptyThu Dec 23, 2010 8:59 am

یہاں سارے اردو لکھنے کومس کر رہے ہیں
Back to top Go down
http://myforum1.tk
نعیم
محسن
محسن
avatar


Posts : 317
Join date : 29.11.2010

آپ کس کو مس کر رہے ہیں - Page 6 Empty
PostSubject: Re: آپ کس کو مس کر رہے ہیں   آپ کس کو مس کر رہے ہیں - Page 6 EmptyThu Dec 23, 2010 11:18 am

تو پھر یہاں کیا فرانسیسی لکھی جارہی ہے ؟؟؟
Back to top Go down
ھارون رشید
ماہر
ماہر
ھارون رشید


Posts : 1369
Join date : 28.11.2010
Age : 50
Location : اوکاڑہ شریف

آپ کس کو مس کر رہے ہیں - Page 6 Empty
PostSubject: Re: آپ کس کو مس کر رہے ہیں   آپ کس کو مس کر رہے ہیں - Page 6 EmptyThu Dec 23, 2010 12:52 pm

میں تو شیر افضل خان کو مس کررہا ہوں
Back to top Go down
http://friends.canada-forum.net/index.htm
نعیم
محسن
محسن
avatar


Posts : 317
Join date : 29.11.2010

آپ کس کو مس کر رہے ہیں - Page 6 Empty
PostSubject: Re: آپ کس کو مس کر رہے ہیں   آپ کس کو مس کر رہے ہیں - Page 6 EmptyThu Dec 23, 2010 12:57 pm

ہماری اردو کے خفیہ صارف ہوا کرتے تھے وہ۔

چپ چاپ آتے تھے اور انجوائے کرتے رہتے تھے
Back to top Go down
ھارون رشید
ماہر
ماہر
ھارون رشید


Posts : 1369
Join date : 28.11.2010
Age : 50
Location : اوکاڑہ شریف

آپ کس کو مس کر رہے ہیں - Page 6 Empty
PostSubject: Re: آپ کس کو مس کر رہے ہیں   آپ کس کو مس کر رہے ہیں - Page 6 EmptyThu Dec 23, 2010 1:22 pm

محبوب خان کا بھی پتا نہیں چل رہا کیوں غائب ہیں اور تو اور مجیب منصور صاحب ابھی تک نہیں پہنچے
Back to top Go down
http://friends.canada-forum.net/index.htm
نعیم
محسن
محسن
avatar


Posts : 317
Join date : 29.11.2010

آپ کس کو مس کر رہے ہیں - Page 6 Empty
PostSubject: Re: آپ کس کو مس کر رہے ہیں   آپ کس کو مس کر رہے ہیں - Page 6 EmptyThu Dec 23, 2010 1:36 pm

پہنچے مطلب ؟ کیا وہ چل پڑے ہیں وہاں سے؟
Back to top Go down
ھارون رشید
ماہر
ماہر
ھارون رشید


Posts : 1369
Join date : 28.11.2010
Age : 50
Location : اوکاڑہ شریف

آپ کس کو مس کر رہے ہیں - Page 6 Empty
PostSubject: Re: آپ کس کو مس کر رہے ہیں   آپ کس کو مس کر رہے ہیں - Page 6 EmptyThu Dec 23, 2010 1:38 pm

انہیں میسج کیا تھا وہ ہر فورم پر رجسٹر ہونا فرض سمجھتے ہیں یہاں پتا نہیں کیوں نہیں پہنچے
Back to top Go down
http://friends.canada-forum.net/index.htm
نعیم
محسن
محسن
avatar


Posts : 317
Join date : 29.11.2010

آپ کس کو مس کر رہے ہیں - Page 6 Empty
PostSubject: Re: آپ کس کو مس کر رہے ہیں   آپ کس کو مس کر رہے ہیں - Page 6 EmptyThu Dec 23, 2010 1:40 pm

ھارون رشید wrote:
انہیں میسج کیا تھا وہ ہر فورم پر رجسٹر ہونا فرض سمجھتے ہیں یہاں پتا نہیں کیوں نہیں پہنچے

ہاہاہاہاہا۔۔ فرضِ منصوری ۔۔۔

Back to top Go down
نعیم
محسن
محسن
avatar


Posts : 317
Join date : 29.11.2010

آپ کس کو مس کر رہے ہیں - Page 6 Empty
PostSubject: Re: آپ کس کو مس کر رہے ہیں   آپ کس کو مس کر رہے ہیں - Page 6 EmptyThu Dec 23, 2010 1:41 pm

میں تو مسزمرزا بہن کو مس کررہا ہوں۔ کل انہیں یہاں کا راستہ دکھایا تھا

لگتا ہے اردو نہ لکھ پانے کی وجہ سے وہ دوبارہ آئی ہی نہیں۔
Back to top Go down
ھارون رشید
ماہر
ماہر
ھارون رشید


Posts : 1369
Join date : 28.11.2010
Age : 50
Location : اوکاڑہ شریف

آپ کس کو مس کر رہے ہیں - Page 6 Empty
PostSubject: Re: آپ کس کو مس کر رہے ہیں   آپ کس کو مس کر رہے ہیں - Page 6 EmptyThu Dec 23, 2010 2:02 pm

انہیں ایک بار پھر بلائیں ذرا میں نے انہیں اردو لکھنے کے بارے میں ایک لنک دیا ہے
Back to top Go down
http://friends.canada-forum.net/index.htm
khokher
Admin
khokher


Posts : 960
Join date : 26.11.2010
Location : LAHORE

آپ کس کو مس کر رہے ہیں - Page 6 Empty
PostSubject: Re: آپ کس کو مس کر رہے ہیں   آپ کس کو مس کر رہے ہیں - Page 6 EmptyThu Dec 23, 2010 5:24 pm

نعیم wrote:
تو پھر یہاں کیا فرانسیسی لکھی جارہی ہے ؟؟؟

نہیں اردو ہی لکھی جارہی ہے لیکن سب سے نہیں
Back to top Go down
http://myforum1.tk
ملک بلال
Admin
ملک بلال


Posts : 714
Join date : 26.11.2010

آپ کس کو مس کر رہے ہیں - Page 6 Empty
PostSubject: Re: آپ کس کو مس کر رہے ہیں   آپ کس کو مس کر رہے ہیں - Page 6 EmptyThu Dec 23, 2010 6:46 pm

تو آپ یہ ڈیوٹی سنبھال لیں۔
Back to top Go down
khokher
Admin
khokher


Posts : 960
Join date : 26.11.2010
Location : LAHORE

آپ کس کو مس کر رہے ہیں - Page 6 Empty
PostSubject: Re: آپ کس کو مس کر رہے ہیں   آپ کس کو مس کر رہے ہیں - Page 6 EmptyThu Dec 23, 2010 6:47 pm

کونسی؟؟
Back to top Go down
http://myforum1.tk
ملک بلال
Admin
ملک بلال


Posts : 714
Join date : 26.11.2010

آپ کس کو مس کر رہے ہیں - Page 6 Empty
PostSubject: Re: آپ کس کو مس کر رہے ہیں   آپ کس کو مس کر رہے ہیں - Page 6 EmptyFri Dec 24, 2010 2:17 am

جو کوئی انگلش میں لکھے اسے اردو میں ٹرانسلیٹ کر دیا کریں
Back to top Go down
نعیم
محسن
محسن
avatar


Posts : 317
Join date : 29.11.2010

آپ کس کو مس کر رہے ہیں - Page 6 Empty
PostSubject: Re: آپ کس کو مس کر رہے ہیں   آپ کس کو مس کر رہے ہیں - Page 6 EmptyFri Dec 24, 2010 2:33 am

شاباش۔۔ یعنی آپ نے فورم اردو میں نہیں کرنا بلکہ ٹرانسلیٹر رکھ لینا ہے
Back to top Go down
ملک بلال
Admin
ملک بلال


Posts : 714
Join date : 26.11.2010

آپ کس کو مس کر رہے ہیں - Page 6 Empty
PostSubject: Re: آپ کس کو مس کر رہے ہیں   آپ کس کو مس کر رہے ہیں - Page 6 EmptyFri Dec 24, 2010 2:41 am

وہ کیا کہتے ہیں بھینس گھر کی ہو تو باہر سے دودھ لے کر کیا کرنا ہے آپ کس کو مس کر رہے ہیں - Page 6 379701
Back to top Go down
نعیم
محسن
محسن
avatar


Posts : 317
Join date : 29.11.2010

آپ کس کو مس کر رہے ہیں - Page 6 Empty
PostSubject: Re: آپ کس کو مس کر رہے ہیں   آپ کس کو مس کر رہے ہیں - Page 6 EmptyFri Dec 24, 2010 2:53 am

لیکن بھینس بھی سدا دودھ تھوڑی دیتی ہے۔ کبھی کبھی گبھن بھی تو ہوجاتی ہے نا
Back to top Go down
ملک بلال
Admin
ملک بلال


Posts : 714
Join date : 26.11.2010

آپ کس کو مس کر رہے ہیں - Page 6 Empty
PostSubject: Re: آپ کس کو مس کر رہے ہیں   آپ کس کو مس کر رہے ہیں - Page 6 EmptyFri Dec 24, 2010 3:09 am

آپ کس کو مس کر رہے ہیں - Page 6 379701 اوہ یار۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کچھ پردہ بھی رہنے دیا کریں
اخیر ہی کر دیتے ہیں آپ بھی
مجھے تو آپ آسٹریا کے کسی اندرون شہر کے رہنے والے لگتے ہیں
اب صبح احمد بھائی کو گھبن کا مطلب بھی خود ہی سمجھائیے گا
Back to top Go down
ھارون رشید
ماہر
ماہر
ھارون رشید


Posts : 1369
Join date : 28.11.2010
Age : 50
Location : اوکاڑہ شریف

آپ کس کو مس کر رہے ہیں - Page 6 Empty
PostSubject: Re: آپ کس کو مس کر رہے ہیں   آپ کس کو مس کر رہے ہیں - Page 6 EmptySat Dec 25, 2010 9:09 am

میں نعیم بھائی کو مس کررہاہوں فون بھی نہیں اٹینڈ کررہے
Back to top Go down
http://friends.canada-forum.net/index.htm
khokher
Admin
khokher


Posts : 960
Join date : 26.11.2010
Location : LAHORE

آپ کس کو مس کر رہے ہیں - Page 6 Empty
PostSubject: Re: آپ کس کو مس کر رہے ہیں   آپ کس کو مس کر رہے ہیں - Page 6 EmptySat Dec 25, 2010 10:07 am

تو اتنا تنگ نہ کرتے انہیں
Back to top Go down
http://myforum1.tk
ھارون رشید
ماہر
ماہر
ھارون رشید


Posts : 1369
Join date : 28.11.2010
Age : 50
Location : اوکاڑہ شریف

آپ کس کو مس کر رہے ہیں - Page 6 Empty
PostSubject: Re: آپ کس کو مس کر رہے ہیں   آپ کس کو مس کر رہے ہیں - Page 6 EmptySat Dec 25, 2010 10:15 am

میں ان کا ناشتہ چرا لایا ہوں کیا
Back to top Go down
http://friends.canada-forum.net/index.htm
khokher
Admin
khokher


Posts : 960
Join date : 26.11.2010
Location : LAHORE

آپ کس کو مس کر رہے ہیں - Page 6 Empty
PostSubject: Re: آپ کس کو مس کر رہے ہیں   آپ کس کو مس کر رہے ہیں - Page 6 EmptySat Dec 25, 2010 3:22 pm

آج تو 25 دسمبر ہے اس لئے مس ہوگئے ہونگے
Back to top Go down
http://myforum1.tk
ھارون رشید
ماہر
ماہر
ھارون رشید


Posts : 1369
Join date : 28.11.2010
Age : 50
Location : اوکاڑہ شریف

آپ کس کو مس کر رہے ہیں - Page 6 Empty
PostSubject: Re: آپ کس کو مس کر رہے ہیں   آپ کس کو مس کر رہے ہیں - Page 6 EmptySat Dec 25, 2010 6:08 pm

نہیں عید تو انہوں نے ہمارے ساتھ ہی کی تھی
Back to top Go down
http://friends.canada-forum.net/index.htm
ملک بلال
Admin
ملک بلال


Posts : 714
Join date : 26.11.2010

آپ کس کو مس کر رہے ہیں - Page 6 Empty
PostSubject: Re: آپ کس کو مس کر رہے ہیں   آپ کس کو مس کر رہے ہیں - Page 6 EmptySun Dec 26, 2010 4:29 pm

میں کھانے کو مس کر رہا ہوں
Back to top Go down
ھارون رشید
ماہر
ماہر
ھارون رشید


Posts : 1369
Join date : 28.11.2010
Age : 50
Location : اوکاڑہ شریف

آپ کس کو مس کر رہے ہیں - Page 6 Empty
PostSubject: Re: آپ کس کو مس کر رہے ہیں   آپ کس کو مس کر رہے ہیں - Page 6 EmptySun Dec 26, 2010 4:52 pm

اور میں چائے کو
Back to top Go down
http://friends.canada-forum.net/index.htm
نعیم
محسن
محسن
avatar


Posts : 317
Join date : 29.11.2010

آپ کس کو مس کر رہے ہیں - Page 6 Empty
PostSubject: Re: آپ کس کو مس کر رہے ہیں   آپ کس کو مس کر رہے ہیں - Page 6 EmptyMon Dec 27, 2010 2:11 am

khokher wrote:
تو اتنا تنگ نہ کرتے انہیں

احمد بھائی ۔ یا تو آپ بہت سیانے ہیں ۔۔ یا پھر ہارون بھائی کے پیار کےستائے ہوئے ہیں۔ phone
Back to top Go down
ھارون رشید
ماہر
ماہر
ھارون رشید


Posts : 1369
Join date : 28.11.2010
Age : 50
Location : اوکاڑہ شریف

آپ کس کو مس کر رہے ہیں - Page 6 Empty
PostSubject: Re: آپ کس کو مس کر رہے ہیں   آپ کس کو مس کر رہے ہیں - Page 6 EmptyMon Dec 27, 2010 7:18 am

دوسری بات کچھ بہتر ہے
Back to top Go down
http://friends.canada-forum.net/index.htm
khokher
Admin
khokher


Posts : 960
Join date : 26.11.2010
Location : LAHORE

آپ کس کو مس کر رہے ہیں - Page 6 Empty
PostSubject: Re: آپ کس کو مس کر رہے ہیں   آپ کس کو مس کر رہے ہیں - Page 6 EmptyMon Dec 27, 2010 7:58 am

تھوڑی دیر کیلئے آپ مجھے سیانا نہیں مان سکتے تھے؟
Back to top Go down
http://myforum1.tk
نعیم
محسن
محسن
avatar


Posts : 317
Join date : 29.11.2010

آپ کس کو مس کر رہے ہیں - Page 6 Empty
PostSubject: Re: آپ کس کو مس کر رہے ہیں   آپ کس کو مس کر رہے ہیں - Page 6 EmptyMon Dec 27, 2010 10:42 am

دونوں میں سے ایک بات کو ماننا پڑے گا تو دوسری کو مس کرنا ہوگا handshake
Back to top Go down
Sponsored content





آپ کس کو مس کر رہے ہیں - Page 6 Empty
PostSubject: Re: آپ کس کو مس کر رہے ہیں   آپ کس کو مس کر رہے ہیں - Page 6 Empty

Back to top Go down
 
آپ کس کو مس کر رہے ہیں
Back to top 
Page 6 of 8Go to page : Previous  1, 2, 3, 4, 5, 6, 7, 8  Next

Permissions in this forum:You cannot reply to topics in this forum
 :: گپ شپ :: گپ شپ-
Jump to: