Would you like to react to this message? Create an account in a few clicks or log in to continue.



 
HomeHome  PortalPortal  GalleryGallery  Latest imagesLatest images  SearchSearch  RegisterRegister  Log inLog in  

 

 آپ کا مزاج کیسا ہے ؟

Go down 
+3
ملک بلال
khokher
چن پردیسی
7 posters
Go to page : Previous  1, 2, 3, 4, 5, 6, 7  Next
AuthorMessage
چن پردیسی
معاون
چن پردیسی


Posts : 72
Join date : 27.11.2010
Location : Okara

آپ کا مزاج کیسا ہے ؟ - Page 6 Empty
PostSubject: آپ کا مزاج کیسا ہے ؟   آپ کا مزاج کیسا ہے ؟ - Page 6 EmptySat Nov 27, 2010 7:28 pm

First topic message reminder :

السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
دوستو بہنو اور بھائیو

آپ اس لڑی میں تشریف لائیں تو اپنے احساسات اور کچھ تجربات اور مزاج شریف سے آگاہ کرتے جائیں شکریہ
Back to top Go down

AuthorMessage
ھارون رشید
ماہر
ماہر



Posts : 1369
Join date : 28.11.2010

آپ کا مزاج کیسا ہے ؟ - Page 6 Empty
PostSubject: Re: آپ کا مزاج کیسا ہے ؟   آپ کا مزاج کیسا ہے ؟ - Page 6 EmptyMon Dec 27, 2010 7:24 am

زندہ آباد

اللہ آپ کو خوش رکھے
Back to top Go down
http://friends.canada-forum.net/index.htm
khokher
Admin
khokher


Posts : 960
Join date : 26.11.2010
Location : LAHORE

آپ کا مزاج کیسا ہے ؟ - Page 6 Empty
PostSubject: Re: آپ کا مزاج کیسا ہے ؟   آپ کا مزاج کیسا ہے ؟ - Page 6 EmptyMon Dec 27, 2010 7:57 am

مزاج ٹھیک ہی ہے
Back to top Go down
http://myforum1.tk
نعیم
محسن
محسن
avatar


Posts : 317
Join date : 29.11.2010

آپ کا مزاج کیسا ہے ؟ - Page 6 Empty
PostSubject: Re: آپ کا مزاج کیسا ہے ؟   آپ کا مزاج کیسا ہے ؟ - Page 6 EmptyMon Dec 27, 2010 10:37 am

ہارون بھائی ۔۔ زندہ باد کے نعرے کی خوشی میں مزاج بتانا ہی بھول گئے۔
Back to top Go down
نعیم
محسن
محسن
avatar


Posts : 317
Join date : 29.11.2010

آپ کا مزاج کیسا ہے ؟ - Page 6 Empty
PostSubject: Re: آپ کا مزاج کیسا ہے ؟   آپ کا مزاج کیسا ہے ؟ - Page 6 EmptyMon Dec 27, 2010 10:38 am

میرا مزاج ہارون بھائی کے زندہ باد کے نعرے پڑھ کر کچھ بہتر ہوگیا ورنہ تو مزاج بہت ڈراسہما سا تھا
Back to top Go down
khokher
Admin
khokher


Posts : 960
Join date : 26.11.2010
Location : LAHORE

آپ کا مزاج کیسا ہے ؟ - Page 6 Empty
PostSubject: Re: آپ کا مزاج کیسا ہے ؟   آپ کا مزاج کیسا ہے ؟ - Page 6 EmptyMon Dec 27, 2010 2:25 pm

خیریت تو ہے نعیم بھائی کیا ہوگیا؟
Back to top Go down
http://myforum1.tk
نعیم
محسن
محسن
avatar


Posts : 317
Join date : 29.11.2010

آپ کا مزاج کیسا ہے ؟ - Page 6 Empty
PostSubject: Re: آپ کا مزاج کیسا ہے ؟   آپ کا مزاج کیسا ہے ؟ - Page 6 EmptyMon Dec 27, 2010 2:26 pm

بڑے {بلکہ بہت بڑے}بھائی کا فون دوبار اٹینڈ نہیں کرسکا ۔ اس لیے ڈرا ہوا تھا کہ شاید کان نہ کھینچ ڈالیں۔
Back to top Go down
khokher
Admin
khokher


Posts : 960
Join date : 26.11.2010
Location : LAHORE

آپ کا مزاج کیسا ہے ؟ - Page 6 Empty
PostSubject: Re: آپ کا مزاج کیسا ہے ؟   آپ کا مزاج کیسا ہے ؟ - Page 6 EmptyMon Dec 27, 2010 2:28 pm

اووو اچھا یہ بات تھی
Back to top Go down
http://myforum1.tk
نعیم
محسن
محسن
avatar


Posts : 317
Join date : 29.11.2010

آپ کا مزاج کیسا ہے ؟ - Page 6 Empty
PostSubject: Re: آپ کا مزاج کیسا ہے ؟   آپ کا مزاج کیسا ہے ؟ - Page 6 EmptyMon Dec 27, 2010 2:36 pm

آپ کے نزدیک یہ کوئی بات ہی نہیں ؟ اتنا ایزی لیتے ہیں آپ ہارون بھائ کو؟
Back to top Go down
khokher
Admin
khokher


Posts : 960
Join date : 26.11.2010
Location : LAHORE

آپ کا مزاج کیسا ہے ؟ - Page 6 Empty
PostSubject: Re: آپ کا مزاج کیسا ہے ؟   آپ کا مزاج کیسا ہے ؟ - Page 6 EmptyMon Dec 27, 2010 2:39 pm

آپ کے کان انکی رینج میں نہیں ہیں میری تو شامت آسکتی ہے
Back to top Go down
http://myforum1.tk
ھارون رشید
ماہر
ماہر
ھارون رشید


Posts : 1369
Join date : 28.11.2010
Age : 50
Location : اوکاڑہ شریف

آپ کا مزاج کیسا ہے ؟ - Page 6 Empty
PostSubject: Re: آپ کا مزاج کیسا ہے ؟   آپ کا مزاج کیسا ہے ؟ - Page 6 EmptyMon Dec 27, 2010 2:44 pm

میں اللہ کریم کا جتنا بھی شکر ادا کروں کم ہے میں کچھ پریشان تھا آپ بھائیوں کے محبت بھرے پیغام دیکھے مزاج اور طبیعت بہت ہی اچھے ہوگئے ہیں

شکریہ پیارے بھائیو
Back to top Go down
http://friends.canada-forum.net/index.htm
ملک بلال
Admin
ملک بلال


Posts : 714
Join date : 26.11.2010

آپ کا مزاج کیسا ہے ؟ - Page 6 Empty
PostSubject: Re: آپ کا مزاج کیسا ہے ؟   آپ کا مزاج کیسا ہے ؟ - Page 6 EmptyMon Dec 27, 2010 2:47 pm

مزاج دوستوں کو گپ شپ کرتے دیکھ کر خوش ہو گیا ہے
نعیم بھائی آپ باقی ماندہ چڑیوں اور بٹیریوں کو بیوہ کرنے کب تشریف لا رہے ہیں۔ شدت سے انتظار رہے گا آپ کا۔
Back to top Go down
ھارون رشید
ماہر
ماہر
ھارون رشید


Posts : 1369
Join date : 28.11.2010
Age : 50
Location : اوکاڑہ شریف

آپ کا مزاج کیسا ہے ؟ - Page 6 Empty
PostSubject: Re: آپ کا مزاج کیسا ہے ؟   آپ کا مزاج کیسا ہے ؟ - Page 6 EmptyMon Dec 27, 2010 2:48 pm

وہ آجکل چڑوں کو نہیں گرم آنڈوں کو مس کررہے ہیں
Back to top Go down
http://friends.canada-forum.net/index.htm
نعیم
محسن
محسن
avatar


Posts : 317
Join date : 29.11.2010

آپ کا مزاج کیسا ہے ؟ - Page 6 Empty
PostSubject: Re: آپ کا مزاج کیسا ہے ؟   آپ کا مزاج کیسا ہے ؟ - Page 6 EmptyMon Dec 27, 2010 2:48 pm

ہاہاہاہاہاہا۔۔ یہ محکمہ ہارون رشید بھائی کا ہے۔ میں تو بیواوں کو بھی دوبارہ رشتہء ازواج میں منسلک کرنے کی فکر کرتا ہوں۔ تاکہ سبھی ہنسی خوشی رہیں
Back to top Go down
ملک بلال
Admin
ملک بلال


Posts : 714
Join date : 26.11.2010

آپ کا مزاج کیسا ہے ؟ - Page 6 Empty
PostSubject: Re: آپ کا مزاج کیسا ہے ؟   آپ کا مزاج کیسا ہے ؟ - Page 6 EmptyMon Dec 27, 2010 2:55 pm

ہاہاہہاہاہاہا
یہ آپ نے بچولوں والا کام کب سے شروع کر لیا۔ خیر اب کر ہی لیا ہے تو میرا بھی کچھ خیال کیجیے گا
Back to top Go down
نعیم
محسن
محسن
avatar


Posts : 317
Join date : 29.11.2010

آپ کا مزاج کیسا ہے ؟ - Page 6 Empty
PostSubject: Re: آپ کا مزاج کیسا ہے ؟   آپ کا مزاج کیسا ہے ؟ - Page 6 EmptyMon Dec 27, 2010 2:58 pm

ملک بلال wrote:
ہاہاہہاہاہاہا
یہ آپ نے بچولوں والا کام کب سے شروع کر لیا۔ خیر اب کر ہی لیا ہے تو میرا بھی کچھ خیال کیجیے گا

یعنی آپکے لیے بھی کوئ بیوہ یا مطلقہ دیکھوں ؟؟؟
Back to top Go down
ھارون رشید
ماہر
ماہر
ھارون رشید


Posts : 1369
Join date : 28.11.2010
Age : 50
Location : اوکاڑہ شریف

آپ کا مزاج کیسا ہے ؟ - Page 6 Empty
PostSubject: Re: آپ کا مزاج کیسا ہے ؟   آپ کا مزاج کیسا ہے ؟ - Page 6 EmptyMon Dec 27, 2010 3:00 pm

میرے لئے کیا خبر ہے
Back to top Go down
http://friends.canada-forum.net/index.htm
نعیم
محسن
محسن
avatar


Posts : 317
Join date : 29.11.2010

آپ کا مزاج کیسا ہے ؟ - Page 6 Empty
PostSubject: Re: آپ کا مزاج کیسا ہے ؟   آپ کا مزاج کیسا ہے ؟ - Page 6 EmptyMon Dec 27, 2010 3:08 pm

دکان کے سامنے ۔۔ نالے والی سرکار ۔۔۔ سے پوچھ لیں
Back to top Go down
ملک بلال
Admin
ملک بلال


Posts : 714
Join date : 26.11.2010

آپ کا مزاج کیسا ہے ؟ - Page 6 Empty
PostSubject: Re: آپ کا مزاج کیسا ہے ؟   آپ کا مزاج کیسا ہے ؟ - Page 6 EmptyMon Dec 27, 2010 5:29 pm

نعیم wrote:
ملک بلال wrote:
ہاہاہہاہاہاہا
یہ آپ نے بچولوں والا کام کب سے شروع کر لیا۔ خیر اب کر ہی لیا ہے تو میرا بھی کچھ خیال کیجیے گا

یعنی آپکے لیے بھی کوئ بیوہ یا مطلقہ دیکھوں ؟؟؟


ہاہاہاہاہاہاہاہا آ سمجھ گیے یار آپ تو ٹھیٹھ پنجابی ہیں۔ خیر مطلقہ رہنے دیں متعلقہ دیکھ لیجیے گا آپ کا مزاج کیسا ہے ؟ - Page 6 399561
Back to top Go down
نعیم
محسن
محسن
avatar


Posts : 317
Join date : 29.11.2010

آپ کا مزاج کیسا ہے ؟ - Page 6 Empty
PostSubject: Re: آپ کا مزاج کیسا ہے ؟   آپ کا مزاج کیسا ہے ؟ - Page 6 EmptyMon Dec 27, 2010 5:56 pm

یہ محکمہ پھر ہارون بھائی سے متعلقہ ہے۔ وہ آن لائن بھی ہیں۔ ان سے رابطہ کر لیں
Back to top Go down
ملک بلال
Admin
ملک بلال


Posts : 714
Join date : 26.11.2010

آپ کا مزاج کیسا ہے ؟ - Page 6 Empty
PostSubject: Re: آپ کا مزاج کیسا ہے ؟   آپ کا مزاج کیسا ہے ؟ - Page 6 EmptyMon Dec 27, 2010 6:31 pm

لیکن رشتے کرانے والی بات تو آپ نے کی تھی
Back to top Go down
khokher
Admin
khokher


Posts : 960
Join date : 26.11.2010
Location : LAHORE

آپ کا مزاج کیسا ہے ؟ - Page 6 Empty
PostSubject: Re: آپ کا مزاج کیسا ہے ؟   آپ کا مزاج کیسا ہے ؟ - Page 6 EmptyMon Dec 27, 2010 6:53 pm

یہ رشتہ دفتر کس نے کھول لیا
Back to top Go down
http://myforum1.tk
khokher
Admin
khokher


Posts : 960
Join date : 26.11.2010
Location : LAHORE

آپ کا مزاج کیسا ہے ؟ - Page 6 Empty
PostSubject: Re: آپ کا مزاج کیسا ہے ؟   آپ کا مزاج کیسا ہے ؟ - Page 6 EmptyTue Dec 28, 2010 7:00 pm

مزاج ٹھیک تھا لیکن یہاں کی بے رونقی دیکھ کر عجیب سا ہوگیا ہے
Back to top Go down
http://myforum1.tk
ملک بلال
Admin
ملک بلال


Posts : 714
Join date : 26.11.2010

آپ کا مزاج کیسا ہے ؟ - Page 6 Empty
PostSubject: Re: آپ کا مزاج کیسا ہے ؟   آپ کا مزاج کیسا ہے ؟ - Page 6 EmptyTue Dec 28, 2010 7:53 pm

کل تو خوب رونق تھی۔ بہر حال مزاج کچھ الجھا ہوا سا ہے
Back to top Go down
ھارون رشید
ماہر
ماہر
ھارون رشید


Posts : 1369
Join date : 28.11.2010
Age : 50
Location : اوکاڑہ شریف

آپ کا مزاج کیسا ہے ؟ - Page 6 Empty
PostSubject: Re: آپ کا مزاج کیسا ہے ؟   آپ کا مزاج کیسا ہے ؟ - Page 6 EmptyWed Dec 29, 2010 6:04 am

مزاج پر سکون ہے
Back to top Go down
http://friends.canada-forum.net/index.htm
khokher
Admin
khokher


Posts : 960
Join date : 26.11.2010
Location : LAHORE

آپ کا مزاج کیسا ہے ؟ - Page 6 Empty
PostSubject: Re: آپ کا مزاج کیسا ہے ؟   آپ کا مزاج کیسا ہے ؟ - Page 6 EmptyWed Dec 29, 2010 7:32 am

مزاج ٹھیک ہے
Back to top Go down
http://myforum1.tk
نعیم
محسن
محسن
avatar


Posts : 317
Join date : 29.11.2010

آپ کا مزاج کیسا ہے ؟ - Page 6 Empty
PostSubject: Re: آپ کا مزاج کیسا ہے ؟   آپ کا مزاج کیسا ہے ؟ - Page 6 EmptyWed Dec 29, 2010 10:29 am

مزاج تھکا سا ہے۔ لیکن ایک دیرینہ دوست کا پیغام پڑھ کر مزاج بہت خوش ہے
Back to top Go down
ملک بلال
Admin
ملک بلال


Posts : 714
Join date : 26.11.2010

آپ کا مزاج کیسا ہے ؟ - Page 6 Empty
PostSubject: Re: آپ کا مزاج کیسا ہے ؟   آپ کا مزاج کیسا ہے ؟ - Page 6 EmptyWed Dec 29, 2010 12:10 pm

مزاج کو چاے کی طلب ہو رہی ہے
Back to top Go down
ھارون رشید
ماہر
ماہر
ھارون رشید


Posts : 1369
Join date : 28.11.2010
Age : 50
Location : اوکاڑہ شریف

آپ کا مزاج کیسا ہے ؟ - Page 6 Empty
PostSubject: Re: آپ کا مزاج کیسا ہے ؟   آپ کا مزاج کیسا ہے ؟ - Page 6 EmptyWed Dec 29, 2010 3:07 pm

مزاج ساگ کھاکر سرسبز ہوگیا ہے
Back to top Go down
http://friends.canada-forum.net/index.htm
khokher
Admin
khokher


Posts : 960
Join date : 26.11.2010
Location : LAHORE

آپ کا مزاج کیسا ہے ؟ - Page 6 Empty
PostSubject: Re: آپ کا مزاج کیسا ہے ؟   آپ کا مزاج کیسا ہے ؟ - Page 6 EmptyWed Dec 29, 2010 3:10 pm

مزاج ٖفٹ ہے
Back to top Go down
http://myforum1.tk
ھارون رشید
ماہر
ماہر
ھارون رشید


Posts : 1369
Join date : 28.11.2010
Age : 50
Location : اوکاڑہ شریف

آپ کا مزاج کیسا ہے ؟ - Page 6 Empty
PostSubject: Re: آپ کا مزاج کیسا ہے ؟   آپ کا مزاج کیسا ہے ؟ - Page 6 EmptyWed Dec 29, 2010 3:25 pm

ف پر پیش ہے ناں
Back to top Go down
http://friends.canada-forum.net/index.htm
ملک بلال
Admin
ملک بلال


Posts : 714
Join date : 26.11.2010

آپ کا مزاج کیسا ہے ؟ - Page 6 Empty
PostSubject: Re: آپ کا مزاج کیسا ہے ؟   آپ کا مزاج کیسا ہے ؟ - Page 6 EmptyWed Dec 29, 2010 3:57 pm

نہیں زبر ہے chr
Back to top Go down
Sponsored content





آپ کا مزاج کیسا ہے ؟ - Page 6 Empty
PostSubject: Re: آپ کا مزاج کیسا ہے ؟   آپ کا مزاج کیسا ہے ؟ - Page 6 Empty

Back to top Go down
 
آپ کا مزاج کیسا ہے ؟
Back to top 
Page 6 of 7Go to page : Previous  1, 2, 3, 4, 5, 6, 7  Next
 Similar topics
-
» آج آپ کا موڈ کیسا ہے

Permissions in this forum:You cannot reply to topics in this forum
 :: گپ شپ :: گپ شپ-
Jump to: