Would you like to react to this message? Create an account in a few clicks or log in to continue.



 
HomeHome  PortalPortal  GalleryGallery  Latest imagesLatest images  SearchSearch  RegisterRegister  Log inLog in  

 

 کرنی ہے تعریف آپ کی

Go down 
+2
حسن رضا
خوشی
6 posters
Go to page : Previous  1, 2, 3, 4, 5, 6  Next
AuthorMessage
خوشی
مبتدی
خوشی


Posts : 27
Join date : 29.11.2010
Age : 113

کرنی ہے تعریف آپ کی - Page 4 Empty
PostSubject: کرنی ہے تعریف آپ کی   کرنی ہے تعریف آپ کی - Page 4 EmptyTue Nov 30, 2010 4:01 pm

First topic message reminder :

کہیں تو آپ میں سے کسی کی تعریف کردوں
Back to top Go down

AuthorMessage
نعیم
محسن
محسن



Posts : 317
Join date : 29.11.2010

کرنی ہے تعریف آپ کی - Page 4 Empty
PostSubject: Re: کرنی ہے تعریف آپ کی   کرنی ہے تعریف آپ کی - Page 4 EmptyWed Dec 22, 2010 10:46 am

شکریہ ہارون بھائی۔
طویل عرصہ بعد اتفاق ہوا ہے۔
آپ کی ایمانداری قابل تعریف ہے جو چھکا دے دیا
Back to top Go down
ھارون رشید
ماہر
ماہر
ھارون رشید


Posts : 1369
Join date : 28.11.2010
Age : 50
Location : اوکاڑہ شریف

کرنی ہے تعریف آپ کی - Page 4 Empty
PostSubject: Re: کرنی ہے تعریف آپ کی   کرنی ہے تعریف آپ کی - Page 4 EmptyWed Dec 22, 2010 11:22 am

بھئی آپ منجھے ہوئے کھلاڑی ہیں بچ کے رہنا پڑتا ہے
Back to top Go down
http://friends.canada-forum.net/index.htm
نعیم
محسن
محسن
avatar


Posts : 317
Join date : 29.11.2010

کرنی ہے تعریف آپ کی - Page 4 Empty
PostSubject: Re: کرنی ہے تعریف آپ کی   کرنی ہے تعریف آپ کی - Page 4 EmptyWed Dec 22, 2010 11:25 am

لگتا ہے یہاں صرف ہم دونوں نے ہی ایک دوسرے کی تعریفیں کرنا ہیں
Back to top Go down
ھارون رشید
ماہر
ماہر
ھارون رشید


Posts : 1369
Join date : 28.11.2010
Age : 50
Location : اوکاڑہ شریف

کرنی ہے تعریف آپ کی - Page 4 Empty
PostSubject: Re: کرنی ہے تعریف آپ کی   کرنی ہے تعریف آپ کی - Page 4 EmptyWed Dec 22, 2010 11:26 am

ارے بھائی میرے آپ تو ہیں ہی قابل تعریف Wink
Back to top Go down
http://friends.canada-forum.net/index.htm
نعیم
محسن
محسن
avatar


Posts : 317
Join date : 29.11.2010

کرنی ہے تعریف آپ کی - Page 4 Empty
PostSubject: Re: کرنی ہے تعریف آپ کی   کرنی ہے تعریف آپ کی - Page 4 EmptyWed Dec 22, 2010 11:28 am

دوسری لڑیوں میں تو وائپر لے کر میرے پیچھے پڑے ہوئے ہیں آپ

ویسے سید بھائی بھی قابل تعریف ہیں لیکن وہ کہتے ہیں کہ میں اردو لکھتا کہیں اور ہوں اور پھر یہاں لا کر پیسٹ کردیتا ہوں۔
Back to top Go down
ھارون رشید
ماہر
ماہر
ھارون رشید


Posts : 1369
Join date : 28.11.2010
Age : 50
Location : اوکاڑہ شریف

کرنی ہے تعریف آپ کی - Page 4 Empty
PostSubject: Re: کرنی ہے تعریف آپ کی   کرنی ہے تعریف آپ کی - Page 4 EmptyWed Dec 22, 2010 12:10 pm

یعنی فورم ہے کسی اور کا اور چلاتا کوئی اور ہے
Back to top Go down
http://friends.canada-forum.net/index.htm
ملک بلال
Admin
ملک بلال


Posts : 714
Join date : 26.11.2010

کرنی ہے تعریف آپ کی - Page 4 Empty
PostSubject: Re: کرنی ہے تعریف آپ کی   کرنی ہے تعریف آپ کی - Page 4 EmptyWed Dec 22, 2010 12:15 pm

یہ پچھلے صفحے پر کس قسم کی تعریفیں ہو رہی تھیں کرنی ہے تعریف آپ کی - Page 4 539757
Back to top Go down
نعیم
محسن
محسن
avatar


Posts : 317
Join date : 29.11.2010

کرنی ہے تعریف آپ کی - Page 4 Empty
PostSubject: Re: کرنی ہے تعریف آپ کی   کرنی ہے تعریف آپ کی - Page 4 EmptyWed Dec 22, 2010 12:17 pm

ھارون رشید wrote:
یعنی فورم ہے کسی اور کا اور چلاتا کوئی اور ہے

اسی لیے شاعر نے کہا تھا

تو پسند ہے کسی اور کی تجھے چاہتا کوئی اور ہے
Back to top Go down
ملک بلال
Admin
ملک بلال


Posts : 714
Join date : 26.11.2010

کرنی ہے تعریف آپ کی - Page 4 Empty
PostSubject: Re: کرنی ہے تعریف آپ کی   کرنی ہے تعریف آپ کی - Page 4 EmptyWed Dec 22, 2010 2:08 pm

مجھے ھارون بھائی کی تعریف کرنی ہے آج کل ان کا شاعرانہ ذوق بیدار ہو رہا ہے
Back to top Go down
نعیم
محسن
محسن
avatar


Posts : 317
Join date : 29.11.2010

کرنی ہے تعریف آپ کی - Page 4 Empty
PostSubject: Re: کرنی ہے تعریف آپ کی   کرنی ہے تعریف آپ کی - Page 4 EmptyWed Dec 22, 2010 2:20 pm

یعنی آپ کہنا چاہ رہے ہیں کہ اب اہل ذوق شاعری سیکشن میں جانا چھوڑ دیں ؟؟؟ Wink
Back to top Go down
ھارون رشید
ماہر
ماہر
ھارون رشید


Posts : 1369
Join date : 28.11.2010
Age : 50
Location : اوکاڑہ شریف

کرنی ہے تعریف آپ کی - Page 4 Empty
PostSubject: Re: کرنی ہے تعریف آپ کی   کرنی ہے تعریف آپ کی - Page 4 EmptyWed Dec 22, 2010 3:17 pm

چلیں آپ تو آہی جائیں بیت بازی والی لڑی میں
کھیل کود کی چوپال میں
Back to top Go down
http://friends.canada-forum.net/index.htm
نعیم
محسن
محسن
avatar


Posts : 317
Join date : 29.11.2010

کرنی ہے تعریف آپ کی - Page 4 Empty
PostSubject: Re: کرنی ہے تعریف آپ کی   کرنی ہے تعریف آپ کی - Page 4 EmptyWed Dec 22, 2010 3:22 pm

اب میں سمجھا کہ آپ آنلائن نظر آنے کے باوجود کہاں چھپے بیٹھے رہتے ہیں
Back to top Go down
ھارون رشید
ماہر
ماہر
ھارون رشید


Posts : 1369
Join date : 28.11.2010
Age : 50
Location : اوکاڑہ شریف

کرنی ہے تعریف آپ کی - Page 4 Empty
PostSubject: Re: کرنی ہے تعریف آپ کی   کرنی ہے تعریف آپ کی - Page 4 EmptyWed Dec 22, 2010 4:30 pm

اب اس بات کی تعریف ضروری نیں ہے
Back to top Go down
http://friends.canada-forum.net/index.htm
نعیم
محسن
محسن
avatar


Posts : 317
Join date : 29.11.2010

کرنی ہے تعریف آپ کی - Page 4 Empty
PostSubject: Re: کرنی ہے تعریف آپ کی   کرنی ہے تعریف آپ کی - Page 4 EmptyWed Dec 22, 2010 4:56 pm

ہارون بھائی کے علاوہ باقی قابل تعریف لوگ یہاں سےکدھر غائب ہیں؟
Back to top Go down
ھارون رشید
ماہر
ماہر
ھارون رشید


Posts : 1369
Join date : 28.11.2010
Age : 50
Location : اوکاڑہ شریف

کرنی ہے تعریف آپ کی - Page 4 Empty
PostSubject: Re: کرنی ہے تعریف آپ کی   کرنی ہے تعریف آپ کی - Page 4 EmptyWed Dec 22, 2010 5:14 pm

آپ جیسے روشن سورج کے سامنے کس کا چراغ جل سکتا ہے
Back to top Go down
http://friends.canada-forum.net/index.htm
نعیم
محسن
محسن
avatar


Posts : 317
Join date : 29.11.2010

کرنی ہے تعریف آپ کی - Page 4 Empty
PostSubject: Re: کرنی ہے تعریف آپ کی   کرنی ہے تعریف آپ کی - Page 4 EmptyWed Dec 22, 2010 5:17 pm

آپ تعریف کررہے ہیں یا بزتی کررہے ہیں؟
Back to top Go down
ھارون رشید
ماہر
ماہر
ھارون رشید


Posts : 1369
Join date : 28.11.2010
Age : 50
Location : اوکاڑہ شریف

کرنی ہے تعریف آپ کی - Page 4 Empty
PostSubject: Re: کرنی ہے تعریف آپ کی   کرنی ہے تعریف آپ کی - Page 4 EmptyWed Dec 22, 2010 5:32 pm

اب تو مان جائیں استاد کہ سچ کڑو ہوتا ہے یہ تعریف ہی ہے
Back to top Go down
http://friends.canada-forum.net/index.htm
نعیم
محسن
محسن
avatar


Posts : 317
Join date : 29.11.2010

کرنی ہے تعریف آپ کی - Page 4 Empty
PostSubject: Re: کرنی ہے تعریف آپ کی   کرنی ہے تعریف آپ کی - Page 4 EmptyWed Dec 22, 2010 5:47 pm

اصل میں غیر مانوس لفظ سنے جائیں تو کانوں کو یقین کرنے میں دیر لگتی ہے
tomato
Back to top Go down
ھارون رشید
ماہر
ماہر
ھارون رشید


Posts : 1369
Join date : 28.11.2010
Age : 50
Location : اوکاڑہ شریف

کرنی ہے تعریف آپ کی - Page 4 Empty
PostSubject: Re: کرنی ہے تعریف آپ کی   کرنی ہے تعریف آپ کی - Page 4 EmptyThu Dec 23, 2010 5:44 am

پھر تو آپ کے کان کھینچ کر ٹھیک کرنا پڑیں گے جرمن تڑاخ پڑاخ سن کر خراب ہوگئے ہیں
Back to top Go down
http://friends.canada-forum.net/index.htm
khokher
Admin
khokher


Posts : 960
Join date : 26.11.2010
Location : LAHORE

کرنی ہے تعریف آپ کی - Page 4 Empty
PostSubject: Re: کرنی ہے تعریف آپ کی   کرنی ہے تعریف آپ کی - Page 4 EmptyThu Dec 23, 2010 8:49 am

نعیم بھائی نے آنا شروع کیا ہے تو اب انہیں ڈرایں تو نہ
Back to top Go down
http://myforum1.tk
ملک بلال
Admin
ملک بلال


Posts : 714
Join date : 26.11.2010

کرنی ہے تعریف آپ کی - Page 4 Empty
PostSubject: Re: کرنی ہے تعریف آپ کی   کرنی ہے تعریف آپ کی - Page 4 EmptyThu Dec 23, 2010 6:16 pm

احمد بھائی کی بات بھی قابل تعریف ٹھہرتی ہے
Back to top Go down
نعیم
محسن
محسن
avatar


Posts : 317
Join date : 29.11.2010

کرنی ہے تعریف آپ کی - Page 4 Empty
PostSubject: Re: کرنی ہے تعریف آپ کی   کرنی ہے تعریف آپ کی - Page 4 EmptyMon Dec 27, 2010 3:07 am

ہارون بھائی کی تعریف نہ کی جائے تو وہ اس لڑی میں آنا کم کردیتے ہیں۔ یہ عادت بھی قابل تعریف ہے
Back to top Go down
ھارون رشید
ماہر
ماہر
ھارون رشید


Posts : 1369
Join date : 28.11.2010
Age : 50
Location : اوکاڑہ شریف

کرنی ہے تعریف آپ کی - Page 4 Empty
PostSubject: Re: کرنی ہے تعریف آپ کی   کرنی ہے تعریف آپ کی - Page 4 EmptyMon Dec 27, 2010 6:06 am

اچھا مجھے پتا ہی نہیں چلا
Back to top Go down
http://friends.canada-forum.net/index.htm
نعیم
محسن
محسن
avatar


Posts : 317
Join date : 29.11.2010

کرنی ہے تعریف آپ کی - Page 4 Empty
PostSubject: Re: کرنی ہے تعریف آپ کی   کرنی ہے تعریف آپ کی - Page 4 EmptyMon Dec 27, 2010 10:47 am

اب کسی سیانے سے کسی بات کا پتہ چل گیا ہے تو پہرہ دیجئے گا
Back to top Go down
ھارون رشید
ماہر
ماہر
ھارون رشید


Posts : 1369
Join date : 28.11.2010
Age : 50
Location : اوکاڑہ شریف

کرنی ہے تعریف آپ کی - Page 4 Empty
PostSubject: Re: کرنی ہے تعریف آپ کی   کرنی ہے تعریف آپ کی - Page 4 EmptyMon Dec 27, 2010 1:53 pm

شکر ہے بھولے بھالو نے خود کو سیانا تسلیم کیا
Back to top Go down
http://friends.canada-forum.net/index.htm
نعیم
محسن
محسن
avatar


Posts : 317
Join date : 29.11.2010

کرنی ہے تعریف آپ کی - Page 4 Empty
PostSubject: Re: کرنی ہے تعریف آپ کی   کرنی ہے تعریف آپ کی - Page 4 EmptyMon Dec 27, 2010 1:54 pm

اوئے یہ تو بھولپن سے منہ سے نکل گیا ۔ خود کو سیانا کہنا بھی تو بھولپن ہی ہوتا ہے نا
Back to top Go down
ھارون رشید
ماہر
ماہر
ھارون رشید


Posts : 1369
Join date : 28.11.2010
Age : 50
Location : اوکاڑہ شریف

کرنی ہے تعریف آپ کی - Page 4 Empty
PostSubject: Re: کرنی ہے تعریف آپ کی   کرنی ہے تعریف آپ کی - Page 4 EmptyMon Dec 27, 2010 2:03 pm

جی او بھولے کھوچل
Back to top Go down
http://friends.canada-forum.net/index.htm
khokher
Admin
khokher


Posts : 960
Join date : 26.11.2010
Location : LAHORE

کرنی ہے تعریف آپ کی - Page 4 Empty
PostSubject: Re: کرنی ہے تعریف آپ کی   کرنی ہے تعریف آپ کی - Page 4 EmptyMon Dec 27, 2010 2:21 pm

یہ کیسی تعریف ہو رہی ہے
Back to top Go down
http://myforum1.tk
نعیم
محسن
محسن
avatar


Posts : 317
Join date : 29.11.2010

کرنی ہے تعریف آپ کی - Page 4 Empty
PostSubject: Re: کرنی ہے تعریف آپ کی   کرنی ہے تعریف آپ کی - Page 4 EmptyMon Dec 27, 2010 2:56 pm

آپکے اوتار والے بے بی کے بارے میں فیضان بیٹا پوچھ رہا تھا۔

میں نے کہا یہ احمد کھوکھر انکل ہیں۔
Back to top Go down
ملک بلال
Admin
ملک بلال


Posts : 714
Join date : 26.11.2010

کرنی ہے تعریف آپ کی - Page 4 Empty
PostSubject: Re: کرنی ہے تعریف آپ کی   کرنی ہے تعریف آپ کی - Page 4 EmptyMon Dec 27, 2010 3:01 pm

نعیم بھائی بھی قابل تعریف ہیں احمد بھائی کو بچہ بنا دیا
Back to top Go down
khokher
Admin
khokher


Posts : 960
Join date : 26.11.2010
Location : LAHORE

کرنی ہے تعریف آپ کی - Page 4 Empty
PostSubject: Re: کرنی ہے تعریف آپ کی   کرنی ہے تعریف آپ کی - Page 4 EmptyMon Dec 27, 2010 3:02 pm

فیضان بیٹےکو بتایں یہ احمد کھوکھر کا بھانجا فرید احمد ہےاور ماشاءاللہ پانچ سال کا ہے
Back to top Go down
http://myforum1.tk
Sponsored content





کرنی ہے تعریف آپ کی - Page 4 Empty
PostSubject: Re: کرنی ہے تعریف آپ کی   کرنی ہے تعریف آپ کی - Page 4 Empty

Back to top Go down
 
کرنی ہے تعریف آپ کی
Back to top 
Page 4 of 6Go to page : Previous  1, 2, 3, 4, 5, 6  Next

Permissions in this forum:You cannot reply to topics in this forum
 :: گپ شپ :: گپ شپ-
Jump to: