سید انکل اس کے لیے کاوش کی جا رہی ہے۔ باقی کیا آپ کے کمپوٹر میں اردو لینگویج انسٹال ہے۔
اگر ہے تو آپ بائیں طرف والے
Shift اور Alt
کو اکٹھا دبائیں اور پھر کوشش کر کے دیکھیں۔
دوسری صورت میں آپ کو اپنے کمپیوٹر میں علوی نستعلیق فانٹ ڈاونلوڈ کرنا پڑے گا جس کے لیے آپ کی ھارون بھائی رہنمائی فرمایں گے یا انتظامیہ اس سلسلے میں کچھ کرے گی۔